اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاو¿ روکنے کیلئے صوبوں کی جانب سے نافذ کیے گئے لاک ڈاو¿ن کی مدت میں مزید 2 ہفتوں کا اضافہ کااعلان کر دیا ہے جس کے بعد 14 اپریل…
پاکستان
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی+ نیوز ایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان نے قوم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ کورونا وائرس کے سدباب کیلئے قائم کیے گئے فنڈ کا کسی صورت غلط استعمال نہیں ہوگا، حکومت تنہا کچھ نہیں کر سکتی،…
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کو فون کرکے قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ پر بات چیت کی ہے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود…
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے قوم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ کورونا وائرس کے سدباب کیلئے قائم کیے گئے فنڈ کا کسی صورت غلط استعمال نہیں ہوگا۔ نجی ٹیلی وڑن سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان…
راولپنڈی(ویب ڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قوم کی اجتماعی کوششوں سے تمام مسائل کو خطرہ بننے سے پہلے حل کر لیں گے اور معاشرے کے کسی بھی طبقے کو وبا کے رحم…
اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاو¿ روکنے کےلیے قیدیوں کی رہائی کے بعد سے ڈکیتیاں بڑھ رہی ہیں۔ سپریم کورٹ میں کورونا وائرس کے باعث قیدیوں کی رہائی کیخلاف اپیل…
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک بھر میں کیا گیا لاک ڈاون 14 اپریل تک جاری رکھنے کا اعلان، وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ آج مشترکہ طورپرفیصلہ ہواکہ یکم سے14اپریل تک موجودہ صورتحال کوجاری رکھاجائیگا، بندشوں کی وجہ…
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں طبی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، وفاقی حکومت کے زیر انتظام تمام ہسپتالوں کی او پی ڈیز تا حکم ثانی بند، ڈاکٹرز، نرسوں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ، صحت…
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پی آئی اے کو فلائٹ آپریشن بحال کرنے کی اجازت مل گئی، فلائٹ آپریشن جزوی طور پر بحال کیا جائے گا، اجازت وزیراعظم کی جانب سے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے قومی ائیر لائنز…
