پاکستان

لاہور(توصیف احمد خان)حال ہی میں سوئیزرلینڈ، امریکہ اور انگلینڈ میں گاڑیوں اور سڑکوں پر لگائے گے نام نہاد ”آزاد بلوچستان “ کے پوسٹر اور بینرز ایسا معاملہنہیں جسے آسانی سے نظرانداز کردیاجائے، اسے محض بلوچستان کے علیحدگی پسندوں کا کام…

لاہور (کرائم رپورٹر)کوک انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کی نا اہلی ،مقامی ہوٹل میں منعقد کیا جانے والا فوڈ فیسٹیول شہریوں کےلیے وبال جان بن گیا ،فیسٹیول کے موقع پر سٹی ٹریفک پولیس کے 3لفٹر اور درجنوں اہلکار ٹریفک کنٹرول کر…

لندن (وجاہت علی خان سے) ”حدیبیہ پیپر ملز“ کا 17 سالہ پرانا مقدمہ کھلنے کے بعد لندن کی قاضی فیملی ایک دفعہ پھر اہمیت اختیار کر گئی ہے۔ خبریں انویسٹی گیشن کے مطابق انکشاف ہوا ہے کہ قاضی فیملی شریف…

اسلام آباد (ویب ڈیسک ):وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے حالات کی درستگی کے لیے مستعفی ہونے کی پیشکش کر دی۔تفصیلات کے مطابق فیض آباد میں مذہبی جماعتوں کا دھرنا پندرھویں روز میں داخل ہو چکا ہے۔دھرنے کے باعث رہائشیوں…

سکھر(ویب ڈیسک) نیشنل ہائی وے پر کوئلے سے بھرا ٹرک وین پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ٹھیری بائی پاس کے قریب نیشنل ہائی وے پر کوئلے سے بھرا ٹرک وین پر الٹ گیا جس…

اسلام آباد (ویب ڈیسک) رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے حکومتی نمائندگی کرنے سے معذرت کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ وہ حکومت کا ساتھ نہیں دے سکتے، انہوں نے…

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو شریف خاندان کی منی لانڈرنگ کے مزید راز فاش ہونے کے ڈر سے نہیں ہٹایا جارہا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان…

لاہور(توصیف احمد خان)حال ہی میں سوئیزرلینڈ، امریکہ اور انگلینڈ میں گاڑیوں اور سڑکوں پر لگائے گے نام نہاد ”آزاد بلوچستان “ کے پوسٹر اور بینرز ایسا معاملہنہیں جسے آسانی سے نظرانداز کردیاجائے، اسے محض بلوچستان کے علیحدگی پسندوں کا کام…

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جدےد اصلاحات اوراربوں روپے کے وسائل کی فراہمی کے باعث صوبے میں صحت عامہ کی سہولتوں میں بہتری آئی ہے اورعوام کو ہےپاٹائٹس کے موذی مرض…

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نجی ٹی وی سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے انٹرویو کے دوران سوال پوچھا گیاکہ ان کو جمائما سے دوبارہ شادی کر لینی چاہئے ، نا اہلی کیس کی قانونی جنگ میں جمائما کا بڑا اہم کردار…