پاکستان

اسلام آباد (صباح نیوز) پاناما کیس کے لیے شریف خاندان نے ملک کے 4 بڑے قانون دانوں کی خدمات حاصل کرلیں۔پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی رپورٹ کو حکومت نے یکسرمسترد کرکے اسے سپریم کورٹ میں…

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزراءاور وزیر مملکت سمیت پارلیمانی سیکرٹری کی دفاتر سے غیر حاضریاں ، وفاقی وزراءنے وزیراعظم ہاو¿س میں ڈیرے ڈال لئے، وزیراعظم ہاو¿س میں طویل ترین مشاورتی عمل جاری ہے جبکہ بیوروکریسی کی موجیں لگ گئیں ،…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ناراض لیگی رہنما ذوالفقار کھوسہ بھی میدان میں آ گئے۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ناراض ایم این ایز کی بڑی تعداد ان سے رابطے میں ہیں۔ ذوالفقار کھوسہ سے سوال کیا گیا کہ کیا 70,60…

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار ہمیں دھوکہ دے رہا ہے، نواز شریف کے باہر جانے کے بعد کلثوم نواز نے موومنٹ کے دوران ماڈل ٹاﺅن کی رہائش گاہ پر مجھے اور تین صحافیوں کو یہ بات کہی، معروف صحافی عارف حمید…

ملتان، لاہور، اسلام آباد (وقائع نگار، خصوصی رپورٹ) وفاقی وزراءاور وزیر مملکت سمیت پارلیمانی سیکرٹری کی دفاتر سے غیر حاضریاں ، وفاقی وزراءنے وزیراعظم ہاو¿س میں ڈیرے ڈال لئے، وزیراعظم ہاو¿س میں طویل ترین مشاورتی عمل جاری ہے جبکہ بیوروکریسی…

اسلام آباد (نیٹ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعلیٰ شہبازشریف کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف سے بابر اعوان نے ملاقات کی جس…

لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب حکومت نے لاہور شہر کو انتظامی سطح پر چار اضلاع میں تقسیم کرنے کا حتمی فیصلہ کیا ہے، حکومت کے حکم پر کمشنر لاہور نے تمام متعلقہ محکموں سے سفارشات طلب کرلی ہیں تاکہ سمری منظوری…

کراچی (خصوصی رپورٹ) پی آئی اے انتظامیہ نے دنیا بھر میں موجود اپنے اربوں کے اثاثے ٹھکانے لگانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ غیرملکی بروکرز سے بکنگ دفاتر‘ ویئر ہاﺅسز‘ فلیٹوں اور اراضی کی مارکیٹ ویلیو جاننے کیلئے رابطے…