پاکستان

اسلام آباد (نیٹ نیوز) وزیراعظم نوازشریف، ان کے بیٹوں، بھائی اور داماد کے بعد پانامہ جے آئی ٹی نے وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کو بھی طلب کرلیا۔ ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل واجد ضیاءکی سربراہی میں پانامہ…

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کا کہنا ہے کہ یہ بات انتہائی قابل تشویش ہے کہ امریکی انتظامیہ ہندوستان کی زبان بولنے لگی ہے، امریکا نے بھارتی وزیر اعظم مودی کے دورہ واشنگٹن پرحزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح…

ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت کرنے والوں کو دہشت گردقراردینا نا انصافی ہے، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا…

کراچی(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران کراچی سمیت ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، زیریں سندھ،…

راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات، کہتے ہیں پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لئے اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا۔چین کے وزیر خارجہ وانگ ڑی نے آرمی…

شیخوپورہ ‘ اوکاڑہ(مانٹیرنگ ڈیسک)آج صبح شیخوپورہ میں لوٹ مار کرنے والے 2ڈاکو شہریوں کی فائرنگ سے ہلاک جبکہ 2فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈاکو شہریوں کو لوٹ رہے تھے کہ ڈاکوﺅں نے ایک گاڑی کو روکنے کی…

لاہور+ کراچی (خصوصی رپورٹ)عیدالفطر پر اپنوں کی دید کیلئے پردیسیوں کی گھروں کو واپسی شروع ہو گئی ٹرینیں مسافروں کو لیکر پشاور، راولپنڈی، کراچی روانہ ہو گئیں۔ وقت کم اور مقابلہ سخت ہونے کی وجہ سے مسافر بسوں، کوچوں میں…

لاہور‘ پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک‘ خصوصی رپورٹ) ملک میں دو عیدیں منانے کی روایت جاری۔ مفتی پوپلزئی کا دبئی جانا بھی کام نہ آسکا جبکہ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور کے بجائے اسلام آباد میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق…