شوبز

لاہور(شوبزڈیسک) سعودی ولی محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کو شوبز فنکاروں نے بھی خوش آئندہ قرار دےتے ہوئے کہا کہ سعودی سر ماےہ کاری سے پاکستان مےں ترقی اور خوشحالی آئےگی ۔ کامےڈ ےن کنگ نسےم وکی ‘اداکارہ صلہ…

ممبئی (ویب ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارانوپم کھیرنے بھی پاکستان کی حمایت پرنوجوت سنگھ سدھو کے لیے دل کی بھڑاس نکال دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وقت بھارت میں پلوامہ حملے کے بعد پاکستان مخالف بیانات اورجذبات عروج…

اسلام آباد(وائس آف ایشیا )پلوامہ حملے کے بعد معروف بھارتی شاعر جاوید اختر نے اہلیہ شبانہ عظمی کے ساتھ دورہ منسوخ کر دیا اور ایک متنازع ٹویٹ کی جس پر پاکستانی اداکار شان شاہد نے انہیں خوب جواب دیا۔تفصیلات کے…

ممبئی (شوبزڈیسک)بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف زخمی ہونے کے باوجود فلم ’گلی بوائے‘ دیکھنے پہنچ گئیں۔اداکارہ کی چھڑی پکڑ کر چلنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ حال ہی میںرنویر سنگھ اورعالیہ بھٹ کی فلم ’گلی بوائے‘…

ممبئی(ویب ڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر اورسیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کو پاکستان سے محبت مہنگی پڑگئی انہیں مقبول ترین کامیڈی شو” دی کپل شرما شو“ سے نکال دیاگیا۔مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ خودکش حملے کا نزلہ سابق بھارتی کرکٹر اورسیاستدان نوجوت سنگھ…

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب آرٹس کونسل کے زیراہتمام فوک سٹوڈیوسیزن 2 میں راولپنڈی آرٹس کونسل نے اپنا ثقافتی شو ’راول رنگ‘ اوپن ائیرتھیٹرباغ جناح لاہورمیں پیش کیا۔صوبائی وزیربرائے اطلاعات وثقافت فیاض الحسن چوہان نے مہمان خصوصی شرکت کی۔ وفاقی پالیمانی سیکریٹری…

لاہو ر (ویب ڈیسک)پلوامہ حملے کے بعد معروف بھارتی شاعر جاوید اختر نے اہلیہ شبانہ عظمی کے ساتھ کراچی کا دو روزہ دورہ منسوخ کرتے ہوئے متنازع ٹوئٹ شیئر کی جس پر پاکستانی اداکار شان شاہد بھڑک اٹھے۔ جاوید اختر…

لاہور(ویب ڈیسک ) پاکستانی پاپ گلوکار زوہیب حسن نے پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب میں ان کی بغیر اجازت ”ڈسکو دیوانے‘ ‘گیت گانے پر انتظامیہ کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔پی ایس ایل 4 کی افتتاحی…