ابوظہبی(ویب ڈیسک ) آسٹریلیا کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ کے تیسرے روز اظہر علی مضحکہ خیز انداز میں آو¿ٹ ہوئے اور ان کے آو¿ٹ ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔64 رنز بنانے والے اظہر علی نے…
کھیل
ابوظہبی(ویب ڈیسک )ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے پہلی اننگز میں 282 رنز بنائے جس کے جواب میں آسٹریلیا کی پوری…
ابوظہبی(اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر محمد عباس نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں کیریئر بہترین باﺅلنگ کرتے ہوئے 33 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو نشانہ عبرت بنایا، انہوں…
اومان(آئی این پی) ایشین ہاکی چیمپیئن شپ سے قبل پاکستانی ٹیم نے پریکٹس میچ میں اومان کے خلاف صفر کے مقابلے میں 5 گول سے کامیابی سمیٹ لی۔سلطان قابوس اسٹیڈیم مسقط میں ہونے والا یہ میچ 15، 15 منٹ کے…
ابوظہبی (آئی این پی) قومی کپتان سرفراز احمد بازو میں تکلیف کے باوجود میدان میں اترگئے۔ سرفراز احمد کے بازو میں تکلیف اب بھی برقرار ہے، جب کہ میچ شروع ہونے سے قبل سرفراز نے وکٹ کیپنگ کی پریکٹس کی…
دبئی(نیوزایجنسیاں)قومی ٹیم کے سابق آل رانڈر شاہد آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ یو ای اے میں کروانے کی خواہش ظاہر کردی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کو انٹریو دیتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ متحدہ…
دبئی (آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے سربراہ احسان مانی نے اس تاثر کو یکسر مسترد کردیا ہے کہ کرکٹ بورڈ کو وزیراعظم عمران خان چلا رہے ہیں۔ ابوظہبی ٹیسٹ کے پہلے جب احسان مانی دن میڈیا…
ابو ظہبی(آئی این پی) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین جاری فیصلہ کن ٹیسٹ کے دوسرے روز محمدعباس اور بلال آصف کی تباہ کن باﺅلنگ کے سامنے آسٹریلوی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں145رنز پر ڈھیر ہوگئی اور پاکستان نے پہلی اننگز…
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ فخر زمان ایسا کھلاڑی ہے جو پچ پر کھڑا رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے وہ وطن کے لئے کھیلتا ہے اپنی ذات کے لئے نہیںچینل فائیو کے پروگرام گگلی…
لاہور (ویب ڈیسک)سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سلیکٹر سنتھ جے سوریا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے اینٹی کرپشن کے قواعد کی خلاف ورزی کے الزامات کے ایک روز بعد اپنے ردعمل میں کہا ہے…
