کھیل

لاہور(آئی این پی)ایشیا کپ سے قبل تربیتی کیمپ کے پہلے روز کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا سلسلہ جاری رہا۔عماد وسیم ابتدائی فٹنس ٹیسٹ میں ناکام ہو گئے۔کیمپ کا دوسرا مرحلہ قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگیا ہے، 10ستمبر تک جاری…

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سپورٹس جرنلسٹ مرزا اقبال بیگ نے کہا کہ جب تک احتساب نہیں ہو گا پاکستان میں کرکٹ ٹھیک نہیں ہو سکتی۔چینل فائیو کے پروگرام گگلی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہسیاسی بنیادوں پرکرکٹ بورڈ میںبھرتی ہونے والے…

لندن(ویب ڈیسک)انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان الیسٹر کک نے بھارت کے خلاف پانچویں ٹیسٹ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔انگلش بلے باز الیسٹر کک نے کرکٹ کو خیرباد کہنے سے متعلق فیصلے کے حوالے سے کہا کہ گزشتہ چند…

لاہور(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے فرسٹ کلاس میچز میں انتظامات اور گراو¿نڈز کی بد ترین صورتحال کا پول کھول دیا۔مصباح الحق نے ایل سی سی اے گراو¿نڈ کے ڈریسنگ رومز اور واش رومز کی وڈیو…

لاہور(سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ کے کرکٹراے بی ڈی ویلیئرز نے پاکستان سپر لیگ کا سیزن4کھیلنے کےلئے آمدگی کا اظہارکر دیا ہے ،اے بی ڈی ویلیئرز پی ایس ایل 4 کے دوران ایکشن میں نظرآئینگے۔،جنوبی افریقہ کے جارح مزاج کھلاڑی اے…

بی سیٹری (اے پی پی) کیریبین پریمیئر ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں کولن منرو اور ڈیوائن براوو کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز نے سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریٹس کو شکست دےکر پانچویں کامیابی حاصل کر لی،…

لاہور(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی)میں نجم سیٹھی کے دور میں طوفانی رفتار سے ترقی کی منازل طے کرنے والے ملازمین کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا، اس حوالے سے پرانی فائلز کھولی جا رہی ہیں،ذرائع نے بتایا…

برج ٹاﺅن(اے این این) کیریبیئن پریمیئر لیگ میں بارباڈوس ٹرائیڈینٹس کی سوئی قسمت نہیں جاگ پائی، کنسنگٹن اوول میں مسلسل چوتھے میچ میں شکست ہوگئی۔گیانا ایمازون واریئرز نے 8 وکٹ سے فتح حاصل کرکے پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن حاصل…