کھیل

لندن (ویب ڈیسک) انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان الیسٹر کک نے بھارت کے خلاف پانچویں ٹیسٹ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔انگلش بلے باز الیسٹر کک نے کرکٹ کو خیرباد کہنے سے متعلق فیصلے کے حوالے سے کہا کہ…

کراچی (ویب ڈیسک)جنوبی افریقا کے سابق کپتان اور اے بی ڈویلیئر بھی پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا حصہ ہوں گے۔ہر گزرتے برس کے بعد پاکستان سپر لیگ کی مقبولیت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور کرکٹ کے…

لاہور (ویب ڈیسک)دبئی میں ہونے والی ایشیئن بینچ پریس انٹرنیشنل پاورلفٹنگ چیمپیئن شپ 2018 میں پہلی بار پاکستان کی چار بہنیں ایک ساتھ شریک ہوں گی۔لاہور کے علاقے ساندہ کی رہائشی چار بہنیں اس بار دبئی میں ہونے والے ایشیئن…

لاہور(آئی این پی ) ساف کپ کیلئے 20 رکنی قومی فٹبال اسکواڈ لاہور سے براستہ دوحا بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ روانہ ہوگیا،اپنے گروپ میں شامل دیگرٹیموں بنگلہ دیش اوربھوٹان سے میچز بالترتیب 6 اور 8 ستمبرکوشیڈول ہیں۔ تفصیلات کے…

ممبئی (آئی این پی ) بی سی سی آئی نے ایشیا کپ 2018 کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا جس کا کپتان روہت شرما کو مقرر کیا گیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ…

برج ٹاﺅن(اے پی پی) کیریبین پریمیئر لیگ میں گیانا امیزن واریرز نے بارباڈوس ٹریڈنٹس کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پانچویں کامیابی حاصل کر لی، اس فتح کے ساتھ ہی گیانا نے پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ…

کراچی(نیوزایجنسیاں) وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے انتخاب میں سلیکشن کمیٹی، کوچ اور کپتان کو مل کر فیصلہ کرنا چاہیے لیکن موجودہ حالات میں کوچ اور کپتان کی چل رہی ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات…