کھیل

پشاور (نیوزایجنسیاں)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مجھے کوئی عہدہ آفرہواتو قبول کروں گا۔ یونس خان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھاکہ عمران خان کے وزیراعظم بننے…

لاہور(نیوزایجنسیاں)سابق کپتان مصباح الحق نے کرکٹ کے میدان میں واپسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کھیلنے کا دل کرتاہے، اسی لیے میدان میں واپس آرہا ہوں ۔میڈیاکے مطابق مصباح الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

جکارتہ(سپورٹس ڈیسک)ایشین گیمز2018ءمیں پاکستان نے چوتھا کانسی کاتمغہ اپنے نام کرلیا۔پاکستانی سکواش ٹیم کو سیمی فائنل میں شکست کاسامنا کرناپڑاجس پر قومی ٹیم برونزمیڈل کی حقدارقرارپائی،دوسرے سیمی فائنل میں ہانگ کانگ نے بھارت کو شکست سے دوچارکرتے ہوئے فائنل کےلئے…

جکارتہ(آئی این پی)جاپان اور ملائیشیا کی ٹیمیں اٹھارہویں ایشین گیمز مینز ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں آج مدمقابل ہونگی ۔تیسری پوزیشن کے میچ میں روایتی حریف پاکستان اوربھارت آمنے سامنے ہونگے۔تفصیلات کے مطابق جاپان نے مینز ہاکی ایونٹ کے…

جکارتہ(ویب ڈیسک) بھارت میں رکشہ کھینچنے والے محنت کش کی بیٹی سواپنا برمن نے ایشین گیمز کے ویمنز ہیپٹاتھلون ایونٹ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔سواپنا کے والدین کیلیے اپنی بیٹی کو اسپورٹس ٹریننگ دلانا ممکن نہیں تھا،ان کے والد…

لاہور(ویب ڈیسک) سلیکٹرز کو بھولے بسرے عماد وسیم کی پھر یاد آگئی،ایشیا کپ کیلیے منتخب 18 ممکنہ کھلاڑیوں میں آل راونڈر کا نام بھی شامل ہے۔ایشیا کپ یواے ای میں 15ستمبر کو شروع ہوگا، انضمام الحق کی زیرسربراہی کام کرنے…

لاہور(ویب ڈیسک) رمیز راجہ نے احسان مانی کو بطور چیئرمین پی سی بی موزوں انتخاب قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے ویڑن کو پیش نظر رکھتے ہوئے بورڈ کے نئے…