لاہور: ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان کی فائنل میں رسائی کے امکانات معدوم ہو گئے ہیں۔بنگلادیشی دارالحکومت ڈھاکا کے مولانا بھاشانی نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز سپر فور رائونڈ میں پاکستان کا مقابلہ جنوبی کوریا سے ہوا،…
کھیل
لاہور: سابق کپتان مصباح الحق کی جانب سے کرکٹرز کو پچ سازی کی تربیت دینے کی تجویز سامنے آگئی۔سابق کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر کرکٹ کی بہتری کیلیے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں لیکن گرائونڈزکے حوالے سے…
آئی سی سی کے قوانین کے مطابق باو¿لنگ کراتے وقت باو¿لر کے ہاتھ کا خم 15 ڈگری کے اندر ہونا چاہیے۔سری لنکا کے خلاف ابو ظہبی کے شیخ زید کرکٹ گراو¿نڈ میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں میچ آفیشلز نے…
لاہور: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا پانے والے شرجیل خان کی اپیل کے کیس کی ابتدائی سماعت ہوگئی، پی سی بی کی طرف سے مقرر کیے جانے والے ایڈجوکیٹر جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر نے فریقین کے دلائل…
ابوظہبی(ویب ڈسک) میں کھیلے گئے 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے تیسرے ون ڈے میں سری لنکا کی پوری ٹیم 49ویں اوورز میں 208 رنز بناکر ا?و¿ٹ ہوگئی جس کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔قومی ٹیم کی…
ابو ظہبی: قومی ٹیم کے تیز گیند باز حسن علی پاکستان کی جانب سے تیز ترین 50 وکٹیں حاصل کرنے والے باؤلر بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ ریکارڈ سری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں حاصل کیا۔ اس…
پاکستان کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کی پوری ٹیم 208 رنر بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں حسن علی کی شاندار کارکردگی کے باعث سری لنکا کی…
پشاور (بی این پی ) کامران اکمل وکٹوں کے پیچھے 850فرسٹ کلاس شکار کرنےوالے پہلے غیر برطانوی وکٹ کیپر بن گئے۔ قائد اعظم ٹرافی کے میچ میں کامران اکمل نے واپڈا کی نمائندگی کرتے ہوئے پشاور کے اوپننگ بلے باز…
اردن(آئی این پی) اردن کی شادیہ بسیسو فری عالمی ریسلنگ مقابلوں میں حصہ لینے والی پہلی ڈبلیو ڈبلیو ای عرب خاتون بن گئی۔شادیہ بسیسو نے کہا کہ "میرے لیے یہ غیرمعمولی اعزاز کی بات ہے کہ پورے مشرق وسطی سے…
لاہور(نیوزایجنسیاں) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔انضمام الحق کی سربراہی میں پی سی بی سلیکشن کمیٹی نے آئی لینڈرز کے خلاف مختصر فارمیٹ کے تین میچوں…
