Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب کے 11 ہزار کے قریب سکول اور کالجز اووٹ سورس کرنا تعلیم کش اقدام متاثرین
    • سابق صدر چیمبر ناصر خان کا چینی سفیر جیانگ زائی کے اعزاز میں عشائیہ
    • گودام سے زیتون آئل اور کیش چوری ہونے کا ڈراپ سین،ملازم ہی چور نکلا
    • اے سی سی اے پاکستان کی کارپوریٹ کانفرنسوں کا ملتان’ فیصل آباد میں انعقاد
    • اوپن یونیورسٹی داخلوں کی آخری تاریخ 5 اکتوبر،طلبہ آن لائن جمع کرائیں
    • پنڈداد نخان: بچوں کو نشہ آور کیپسول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
    • مورگاہ پولیس کی کارروائی،ڈینگی ٹیم سے مزاحمت کرنے اور دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار
    • سابق ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پرآج سماعت
    • پلاسٹک فری اسلام آباد اقدام کا آغاز کر دیا گیا
    • وفاقی وزیر کیسکھر حیدرآباد موٹروے ایم-6 تعمیر کے آغاز کی خوشخبری دیدی
    • پوٹھوہار پولیس کی کارروائیاں 3 افراد کو حراست میں لیکر چرس اور شراب برآمد
    • فوجی محاذ آرائی ہوئی تو ایران کا ردعمل پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگا: عباس عراقچی
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث خیبرپختونخوا حکومت میں ہنگامی اقدامات پر غور
    • برطانوی ایئربیس سے امریکی تمام بمبار طیارے واپس امریکا منتقل
    • تھانہ چکلالہ ، رات گئے ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، 6ملزمان گرفتار
    • افغانیوں کے انخلاء کے لیے کاروائیاں تیز کی جائے، مقررین
    • جامعہ نعیمیہ کا دینی طلبہ کیلئے جدید اسلامی بینکنگ کورسز شروع کرنیکا اعلان
    • جندول لوئر دیر تحصیل میدان میں ڈکیتی کے بعد دو بھائی قتل،ملزمان فرار
    • معمولی نوعیت کے مقدمات میں گرفتار افغانیوں کو ڈیپورٹ کر نا چاہیے،شہری
    • لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پررہا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تیسرا ون ڈے ؛ پاکستان کی بیٹنگ کا جلوہ میچ جیت لیا۔۔۔

    By Daily Khabrainاکتوبر 18, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    paki
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ابوظہبی(ویب ڈسک) میں کھیلے گئے 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے تیسرے ون ڈے میں سری لنکا کی پوری ٹیم 49ویں اوورز میں 208 رنز بناکر ا?و¿ٹ ہوگئی جس کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔قومی ٹیم کی جانب سے فخر زمان اور ڈیبیو کرنے والے امام الحق نے 75 رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا تاہم فخر زمان 29 رنز کی اننگز کھیل کر پویلین لوٹ گئے جس کے بعد پچھلے دونوں میچز کے سینچری میکر بابراعظم بیٹنگ کے لیے آئے اور امام کے ساتھ ملکر دوسری وکٹ کے لیے 66 رنز کی شراکت قائم کی لیکن وہ 30 رنز بناکر آو¿ٹ ہوگئے۔امام الحق نے قومی ٹیم میں اپنی سلیکشن پر ہونے والے تنقید کا جواب پہلے ہی میچ میں نصف سنچری بناکردیا اور محمد حفیظ کے ساتھ ملکر اسکور بورڈ کو آگے بڑھایا جب کہ 89 رنز پر وہ وکٹ کیپر کو کیچ دے بیٹھے جس پر انہیں شدید مایوسی ہوئی البتہ خوش قسمتی سے کیپر وہ کیچ تھامنے میں ناکام رہے جس پر انہیں ایک اور موقع ملا جس کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے امام الحق ڈیبیو میچ میں سنچری بنانے والوں کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ اس سے پہلے قومی ٹیم کے سابق بیٹسمین سلیم الہیٰ کو اپنے ڈیبیو میچ میں سنچری بنانے کا اعزاز حاصل تھا۔ امام الحق نے 2 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 100 رنز بناکر آو¿ٹ ہوئے جب کہ محمد حفیظ 34 رنز پر ناٹ آو¿ٹ رہے۔اس سے قبل سری لنکن کپتان تھرنگا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو سری لنکا کی جانب سے اننگز کا ا?غاز کرنے والے ڈک ویلا اور اپل تھرنگا نے 50 رنز کی اوپننگ پارٹنر شپ قائم کی۔سری لنکا کی پہلی وکٹ 59 کے مجموعی اسکور پر گری جب ڈک ویلا 18 رنز بناکر آو¿ٹ ہوگئے، سری لنکا کے دوسرے آو¿ٹ ہونے والے کھلاڑی چندیمل تھے جو 19 رنز بنا کر 102 کے مجموعی اسکور پر آو¿ٹ ہوئے ، ان کے بعد ا?و¿ٹ ہونے والے کھلاڑی سری لنکن کپتان تھرنگا تھے جو کہ 61 رنز بنا کر ا?و¿ٹ ہوئے،کپوگیدرا 18 رنز بنا کر حسن علی کا شکار ہوگئے۔سری وردانا بھی صرف 2 رنز بنا کر 140 کے مجموعی اسکور پر وکٹ گنوا بیٹھے، جب کہ وندرسے بھی زیادہ دیرتک وکٹ پرنہ ٹہرسکے اور کوئی رنز بنائے بغیر حسن علی کا شکار ہوگئے۔ دیگر کھلاڑیوں میں تھرمانے نے 28 اور پریرا نے 38 قیمتی رنز بنائے تاہم ان کے علاوہ کوئی بھی بلے باز خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکا۔پاکستان کی جانب سے حسن علی نے شاندار بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10 اوورز میں 34 رنز دے کر 5 شکار کیئے جب کہ شاداب خان نے 2 ،محمد حفیظ اور جنید خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی جب کہ ایک کھلاڑی رن آو¿ٹ ہوا۔قومی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد کی جگہ امام الحق اور بولر عماد وسیم کی جگہ فہیم اشرف کو شامل کیا گیا جب کہ سری لنکن ٹیم میں بھی 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔واضح رہے کہ پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 0-2 کی برتری حاصل ہے تاہم آج کا میچ جیتنے کی صورت میں قومی ٹیم سیریز اپنے نام کرلے گی، پہلے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 83 جب کہ دوسرے ون ڈے میں 32 رنز سے شکست دی تھی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سری لنکا کا شاندار کم بیک، ایشین گیمز کرکٹ میں برونز میڈل اپنے نام کرلیا

      ورلڈ کپ 2027 کا شیڈول جاری، پاکستان بھارت بڑا مقابلہ 10 اکتوبر کو جوہانسبرگ میں ہوگا

      افغان کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں محمد نبی اور درویش رسولی اسکواڈ سے باہر

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.