کراچی (یواین پی) نوجوان قومی آل راو¿نڈر عماد وسیم نے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر کرکٹر کی طرح ان کا بھی خواب ہے کہ وہ اپنے ملک کیلئے طویل فارمیٹ کی کرکٹ بھی…
کھیل
کولکتہ(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈنے بھارت کو دوسرے ون ڈے میں6رنزسے ہراکر5میچزکی سیریز 1-1سے برابرکردی۔کولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈکو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔مہمان سائیڈنے مقر ر ہ 50 اوورزمیں9وکٹوں پر242رنزبنائے۔کپتان کین ولیمسن نے118رنزکی…
لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج ابوظہبی کے شیخ زید کر کٹ سٹیڈیم میں میں شروع ہوگا‘ پاکستان کو سیریز میں 1-0کی برتری حاصل ہے‘ پاکستانی سکواڈ…
ابوظہبی( ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈین ٹیم کی جانب سے عمدہ کم بیک کے بعد اپنے کھلاڑیوں خبردار کیا ہے کہ مہمان ٹیم دوسرے ٹیسٹ میں بہترین کارکردگی کا…
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی ،ڈیرن سیمی کے حق میں پشاورزلمی کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے ہیں،بوم بوم آفریدی نے اس موقع پر کہا ہے کہ آپ چیمپیئن ٹیم کے کپتان ہو تمھارے بورڈ…
دبئی (آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے دیگر میچوں میں ٹیم کی جانب سے بہترین کارکردگی کی امید کرتے ہوئے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے دورے کو اصل امتحان…
کیلیفورنیا(آئی این پی) مایہ ناز ریسلر گولڈ برگ نے 12 سال بعد ایک مرتبہ پھر رنگ میں اترنے کا فیصلہ کرلیا۔سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن گولڈ برگ نے اپنے سابق حریف بروک لیسنرز کا چیلنج قبول کرلیا جب کہ دونوں…
لاہور (سپورٹس رپورٹر) چوتھی ایشین مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز (آج) جمعرات سے ملائیشیا میں ہو گا، دفاعی چیمپئن پاکستانی ٹیم ٹائٹلز کی ہیٹرک مکمل کرنے کی مہم کا آغاز میزبان ملائیشیا کے خلاف میچ سے کرے گی۔ ایشیا…
لاہور(نیوزایجنسیاں) سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر کو ثانیہ مرزا کے ٹویٹ کا مذاق اڑانا مہنگا پڑ گیا، ثانیہ مرزا نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ٓاج میں نے ٹینس مقابلوں میں نمبر ون رہنے کے 80 ہفتے مکمل کر لیے…
ابوظہبی (اے پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز اظہرعلی نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈین ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دیکر سیریز اپنے نام کرینگے، انہوں نے کہا کہ اس مقصد کے…
