کھیل

برسبین (ویب ڈیسک) برسبین ٹیسٹ کیلیے سکہ اچھلتے ہی مصباح الحق آسٹریلیا کا دورہ کرنے والے تاریخ کے تیسرے معمر ترین کپتان بن گئے ہیں ، اس وقت ان کی عمر 42 برس اور 200 دن ہے، ان سے قبل…

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین شہریار خان نے سرفرازاحمد کو ایک روزہ ٹیم کی قیادت کے لیے مضبوط امیدوار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بورڈ کو اظہرعلی پر اعتماد نہیں رہا۔ایک روزہ ٹیم میں ان کی…

برسبین(ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیان کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میں کینگروز کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔برسبین کے وولون گابا اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں…

کراچی(نیوزایجنسیاں)چیئرمین پی سی بی شہریارخان کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کے درمیان جھگڑے کو زیادہ اچھالنا نہیں چاہیے تاہم جتنا بھی بڑا کھلاڑی ہو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایکشن لیا جائے گا۔ چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ…

برسبین ( نیو ز ا یجنسیا ں ) اکستان اور آسٹریلیا کے مابین 3ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ آج سے برسبین میں شروع ہوگا۔سیریز کا افتتاحی اور تاریخ کا چوتھا ڈے نائٹ ٹیسٹ پاکستانی…

برسبین(نیوزایجنسیاں) آسٹریلیا کے شہر برسبین میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران فاسٹ باو¿لر وہاب ریاض اور لیگ اسپنر یاسر شاہ کے درمیان جھگڑا ہوگیا، تاہم ٹیم انتظامیہ نے دونوں کے درمیان صلح کرادی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی…

برسبین( ویب ڈیسک ) آسٹریلیا میں پہلے ٹیسٹ سے ایک روز قبل پریکٹس سیشن کے دوران یاسر شاہ اور وہاب ریاض آپس میں لڑے پڑے۔وولن گابا میں پاکستان ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران پلیئرز فٹ بال کھیل رہے تھے…

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا برسبین ٹیسٹ میں آج مدمقابل ہوں گے۔ کرکٹ دیوانوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ یاسر شاہ فٹ ہو گئے ہیں۔ لیگ سپنر ڈے نائٹ ٹیسٹ میں ان ایکشن ہوں گے۔گرین کیپس نیوزی لینڈ کے…

لندن (آئی این پی)ہسپانوی فٹبال کلب ریئل میڈرڈ کے پرتگالی کھلاڑی کرسچیانو رونالڈو نے بیلن ڈی اور ایوارڈ جیت لیا ہے۔انھوں نے اپنے روایتی حریف ارجنٹینا کے کھلاڑی لیونل میسی کو ہرا کر چوتھی مرتبہ یہ اعزاز اپنے نام کیا…