کھیل

کراچی: (ویب ڈیسک) سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مہمان ٹیم انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کی پلیئنگ الیون میں پانچ بیٹرز، دو اسپنرز، تین فاسٹ باؤلرز اور وکٹ…

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ میچ دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں شائقین کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور اسٹیڈیم کے باہر لمبی…

کراچی: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے لیفٹ ہینڈ بیٹر شان مسعود آج ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کریں گے۔ شان مسعود ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے 97 ویں کھلاڑی ہوں…

کراچی: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا، انگلینڈ کے بعد باری ہے نیوزی لینڈ کی،.مہمان کرکٹ ٹیم دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی، کیویز دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچز کھیلنے آئیں گے۔ پہلا ٹیسٹ میچ ملتان اور دوسرا کراچی میں…

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سکیورٹی ریہرسل جاری تھی کہ گراؤنڈ میں لگے سپائڈر کیم کی کیبل ہیلی کاپٹر کے ٹائر سے الجھ گئی اور کیمرہ نیچے…

پوٹوروز: (ویب ڈیسک) قزاخستان کی الینا ریباکینا نے ڈبلیو ٹی اے سلووینیا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ ٹینس سٹار نے ویمنز سنگلز فائنل میں جمہوریہ چیک کی حریف کھلاڑی کیٹرینا سینیا کووا کو شکست دے کر اپنے کیریئر کا تیسرا…

کراچی : (ویب ڈیسک) انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لئے قومی ٹیم میں2 سے 3تبدیلیوں کا امکان ہے۔ پاک انگلینڈ سیریز کا پلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔ میچ کے لیے قومی ٹیم میں آج 2…

کراچی : (ویب ڈیسک) انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں 17 سال بعد پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آمنے سامنے ہوں گی۔ 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے چار…