کھیل

لاہور: (ڈیلی خبریں) پی سی بی بھارت سے مقابلوں کا قحط ’’بگ فور‘‘ سیریز میں ختم کرنے کا خواہاں ہے جب کہ چیئرمین رمیز راجہ آئندہ آئی سی سی اجلاس میں پاکستان، بھارت،انگلینڈ اور آسٹریلیا پر مشتمل 4ملکی ٹی 20سیریز…

سڈنی: (ڈیلی خبریں) دنیائے کرکٹ پر راج کرنے والے شین وارن نے میڈیکل استثنیٰ پر آسٹریلیا میں انٹری پانے والے نمبر ون ٹینس سٹار نواک جوکووچ کو آل آؤٹ کر دیا، اس فیصلے کو شرمناک قرار دیتے ہوئے سوالات کی…

کراچی : (ڈیلی خبریں) سندھ ہائی کورٹ نے سابق کرکٹر دانش کنیریا کی لیگ کرکٹ اور ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت سے متعلق درخواست مسترد کر دی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بالر دانش کنیریا کی سندھ ہائی کورٹ میں…

مانچسٹر: (ڈیلی خبریں) انگلینڈ میں ہونے والے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور کیل بروک کے درمیان مقابلے کے ہزاروں ٹکٹس منٹوں میں فروخت ہوگئے۔ انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں عامر خان اور کیل بروک 19 فروری کو باکسنگ…

لاہور: (ڈیلی خبریں)  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے راولپنڈی میں اولمپکس تیراک محمد مصطفیٰ کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ وزیراعلیٰ نے آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے قتل…

کرائسٹ چرچ: (ڈیلی خبریں)  ٹرینٹ بولٹ ٹیسٹ وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرنے والے چوتھے کیوی بولر بن گئے۔ ٹرینٹ بولٹ نے وکٹوں کی ٹرپل سنچری کا سنگ میل گزشتہ روز بنگلادیش سے جاری کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے دن…