سائنس و ٹیکنالوجی

سپارکو کے انسانی خلائی مشن  پروگرام میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، 2 پاکستانی خلاباز چین کےخلائی پروگرام کے لیے منتخب ہوگئے ہیں۔ پاکستانی خلائی تحقیقاتی ادارے سپارکو کے مطابق پاکستان بھی خلائی پروازوں کے پروگرام میں فعال کردار ادا کرنے …

نیویارک : ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے مصنوعی ذہانت کی تربیت کے لیے ایک نیا اور غیر معمولی قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق میٹا کمپنی امریکا میں اپنے ملازمین کے کمپیوٹرز میں ایک نیا…

سوئیڈن  نے اپنی تعلیمی پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ سوئیڈن نے اسکولوں میں ڈیجیٹل لرننگ کم کرنے اور روایتی کتابوں، کاپیوں اور قلم کی طرف واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ نئی پالیسی کے تحت “from screen to paper”…

ایپل نے ایمیزون کے ساتھ سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی کے حوالے سے ایک اہم معاہدہ کیا ہے، جس کے تحت ایمیزون اپنی نچلے زمینی مدار میں موجود سیٹلائٹ سروس کو مزید بہتر اور وسیع کرے گا۔ اس معاہدے کے مطابق ایمیزون اب…

ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے لاکھوں صارفین کے زیر استعمال آؤٹ لُک سروس کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کے اعلان کے مطابق 25 مئی 2026 سے اینڈرائیڈ صارفین آؤٹ لُک لائٹ ایپ استعمال نہیں کر سکیں…

کراچی (17 اپریل 2026): ہوشیار ہو جائیں کہ سائبر کرمنلز نے موبائل فون صارفین کو لوٹنے اور ان کے بینک اکاؤنٹس خالی کرنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے۔ سائبر کرمنلز موبائل فون پر مختلف طریقوں سے صارف کے بینک…