تازہ تر ین

سوئیڈن کا اسکولوں کو روایتی کتابوں، کاپیوں اور قلم کی طرف واپس لانے کا فیصلہ

سوئیڈن  نے اپنی تعلیمی پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔

سوئیڈن نے اسکولوں میں ڈیجیٹل لرننگ کم کرنے اور روایتی کتابوں، کاپیوں اور قلم کی طرف واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔

نئی پالیسی کے تحت “from screen to paper” مہم چلائی جا رہی ہے جب کہ پری اسکولز میں ڈیجیٹل آلات کا استعمال ختم کردیا گیا ہے اور کم عمر بچوں کو ٹیبلٹس نہیں دیے جا رہے۔

ٹیک ماہرین اور کچھ اساتذہ نے خبردار کیا ہے کہ ڈیجیٹل مہارتوں میں کمی مستقبل میں طلبہ کے روزگار اور معیشت پر منفی اثر ڈال سکتی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain