Uncategorized

لاہور( این این آئی)جامعہ نعیمیہ نے دینی طلبہ کیلئے جدید اسلامی بینکنگ کورسز شروع کرنے کا اعلان کردیا۔دینی طلبہ کو اسلامی مالیاتی نظام کی جدید اور عملی تربیت دی جائے گی۔اسلامی بینکاری میں شریعہ کمپلائنس اور جدید مالیاتی معاملات کی…

ہر ی پور(بیورورپورٹ)معمولی نوعیت کے مقدمات میں گرفتار افغانیوں کو مزید جیل میں رکھنے کی بجائے انہیں اپنے وطن ڈیپورٹ کر نا چاہیے،دنیا کے ہر ملک میں یہی دستور و قانونی ہے مگر پاکستان کی منطق سمجھ سے باہر ہے…

کوئٹہ (این این آئی)حکومت بلوچستان نے دنیا بھر کی 100 سے زائد جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس پروگرام کے لیے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے تحت بیرونِ ملک پی ایچ ڈی اسکالرشپس کا اعلان…

لاہور(خبر نگار) داتا دربار کے عقیدت مند ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار سے ایسی کتاب کی رونمائی کروا دی گئی جس کے چھپنے، دستیابی اور سرکاری ریکارڈ نے ہی محکمہ اوقاف کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیا، سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر…

لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب ڈینٹل ہسپتال میں انتظامی بے قاعدگیوں کے باعث ادویات اور ڈینٹل میٹریل کے اسٹاک میں مبینہ خوردبرد اور سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، جس پر وزیراعلی پنجاب کی منظوری سے باقاعدہ تحقیقات شروع کر دی گئی…

اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کہاہے کہ حکومت اور اپوزیشن کو کھلے دل کے ساتھ مذاکراتی عمل جاری رکھنا چاہیے۔ اپنے بیان میں ترجمان نے کہاکہ طویل عرصے بعد حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کا مذاکرات…

لاہور( این این آئی)پاکستان ریلوے نے 13 ایکسپریس مسافر ٹرینوں کو آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو اشتہار، بولی اور ٹھیکہ دینے سمیت تمام مراحل 31 دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیر ریلوے حنیف…