Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی
    • سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی
    • نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار
    • کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی
    • کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے
    • پی سی بی کا پی ایس ایل کرکٹ ڈویلپمنٹ ایوارڈ متعارف کرانے کا اعلان
    • سونا مزید مہنگا، پاکستان میں فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر
    • ایشین گیمز کرکٹ، بھارت کی سیمی فائنل میں رسائی، بنگلہ دیش سے ٹاکرا
    • سابق پریمیئر لیگ ڈیفنڈر ٹائٹس برامبل پاکستان کے اسسٹنٹ کوچ مقرر
    • چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) فیلڈ وزٹ ترقیاقتی منصوبووں کو مقررہ مدت تک مکمل کرنکی ہدایت
    • وفاقی وزیر ریلوے کاراولپنڈی چیمبر آف کامرس کا دورہ
    • تحفظ حرمین شریفین کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے، مرکزی مسلم لیگ
    • امریکہ میں شرح سود میں25 بیسز پوائنٹ اضافہ
    • شازیہ مری کا پٹرولیم مصنوعات میں مسلسل اضافہ پر شدید تشویش کا اظہار
    • اسلام آباد سے کشمیر احتجاج کیس میں گرفتار 95 افراد میں سے 73 افراد 40 دن بعد اٹک جیل سے رہا
    • تحصیل گوجر خان و ملحقہ علاقوں میں سوئی گیس لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
    • نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی تشکیل وقت کا تقاضا ہے، عبدالعلیم خان
    • پرائیویٹ حج سکیم ، 11 ہزار 6 سو عازمین کی بکنگ مکمل، 60 ہزار نشستیں باقی
    • کنٹونمنٹ راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات سےقومی خزانے کو کروڑوں نقصانات کا انکشاف
    • لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کا اختتام، معیشت، عالمی مقام کیلئے لائحہ عمل پیش
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وہ اچانک میرے باتھ روم میں گھس گیا پھر۔۔نئی برطانوی شہزادی میگھن کا ایسا انکشاف کہ سب دنگ رہ گئے

    By Daily Khabrainمئی 28, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن(ویب ڈیسک) برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی دلہن میگھن مارکل کہاں ہنی مون منائیں گے یہ بات ابھی تک خفیہ رکھی جا رہی ہے لیکن شہزادی میگھن نے اپنی پہلی شادی کے بعد ہنی مون کے دوران پیش آنے والا ایک ایسا واقعہ سنا دیا ہے کہ شہزادہ ہیری کا رنگ بھی لال ہو جائے گا۔ میل آن لائن کے مطابق شہزادی میگھن کی پہلی شادی ٹریور اینگلسن سے 2011ئ میں ہوئی تھی جو صرف دو سال ہی چل سکی اور 2013ءمیں ان کی طلاق ہو گئی۔ شادی کے بعد میگھن اور ٹریور نے نیوزی لینڈ میں ہنی مون منایا تھا۔ اس ہنی مون کے دوران پیش آنے والا واقعہ سناتے ہوئے شہزادی میگھن نے بتایا ہے کہ ”نیوزی لینڈ میں ہم ایک مضافاتی کیمپ سائٹ میں مقیم ہوئے، وہاں ایک روز میں نہا رہی تھی کہ ایک 13سالہ لڑکا باتھ روم میں گھس آیا اور میرا زیرجامہ چرانے کی کوشش کی۔“شہزادی میگھن نے’زیڈ ایم بریک فاسٹ شو‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید بتایا کہ ”میں نے جلدی سے تولیے سے اپنا جسم ڈھانپ لیا۔اتنے میں لڑکا ہمارے کیمپ سے نکلا اور جا بجا لگے کیمپوں کے درمیان ایک طرف جانے لگا۔ میں اسی حالت میں اس کے پیچھے چلتی گئی تاکہ اس کے والدین سے مل سکوں اور اس واقعے کے متعلق انہیں بتا سکوں۔جب میرا اس لڑکے کے ماں باپ سے سامنا ہوا تو انہیں اس واقعے پر بہت شرمساری ہوئی۔ آج میں اس واقعے پر ہنستی ہوں لیکن سچ تو یہ ہے کہ اس وقت میں بہت خوفزدہ ہو گئی تھی۔“

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لندن میں ایم کیو ایم بانی الطاف حسین کے گھر میں نقاب پوش افراد کی داخل ہونے کی مبینہ کوشش

      طائز میں جھڑپیں، 30 حوثی ہلاک: یمنی فوج

      امریکا کی سعودی عرب کو 48 ایف-35 طیاروں کی فروخت کی منظوری

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.