Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد:دیوہیکل مشینوں کی مدد سے ایکسپریس وے پر کام جاری ہے۔
    • مصنوعی ذہانت کے ذریعے ترقی’ طاقت کے نئے مدارج طے کیے جا رہے
    • جعلی ادویات کی روک تھام کیلئے ”محفوظ دوا” ایپ کا افتتاح 24 نومبر کو ہوگا
    • بنگلا دیش نے بھارت پر ملک میں فسادات بھڑکانے کا الزام عائد کر دیا
    • ملتان: بزرگ سٹریٹ وینڈر سنیکس’ بسکٹ اور دیگر کھانے کی اشیاء سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
    • پہلگام واقعہ کے بعد 2,800 گرفتاریاں مودی حکومت کے کشمیر بیانیے کی قلعی کھول رہیں
    • ایرانی ریال کی قدر میں معمولی بہتری پاکستانی اوپن مارکیٹ میں مزید کمی
    • امریکی چڑیا گھر میں سیاح کی ٹوپی نگلنے سے مشہور دریائی گھوڑا فیونا ہلاک،پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری
    • ویسٹ میں پولیس مقابلہ، ایک زخمی سمیت د ڈاکو گرفتار
    • ملک نفرت، انتشار اور ٹکراو کی سیاست کا متحمل نہیں،مبارک آفتاب گل
    • عزیز بھٹی پولیس کی کارروائی، 32 من سے زائد چھالیہ برآمد، ملزم گرفتار
    • کراچی:آرٹس کونسل میں ورلڈ کلچر فیسٹیول کے موقع پر روسی فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
    • لاہور:مسافر ٹرین دریائے راوی کے اوپر بنے پل سے گزر رہی ہے۔
    • 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1430ٹریفک حادثات 729افراد شدید زخمی
    • کراچی’ بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل، کچرا کنڈی سے مقتول کا سر بھی برآمد
    • پاکستانی صنعت کو عالمی رجحانات کے مطابق حکمت عملی مرتب کرنا ہوگی: اعجا زالرحمان
    • سفاری پارک میں سفاری رن فیملیفن ریس میں 700 افراد کی شرکت
    • لاہور:شہری بادامی باغ سبزی منڈی سے خریداری میں مصروف ہیں۔
    • ستھرا پنجاب کے تحت صفائی ورکرز کی خدمات کے اعتراض میں اعزازی چیکس کی تقسیم
    • لاڑکانہ:وینڈر سڑک کنارے اپنے سیٹ اپ پر تازہ انجیر فروخت کررہا ہے۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جعلی ادویات کی روک تھام کیلئے ”محفوظ دوا” ایپ کا افتتاح 24 نومبر کو ہوگا

    By Khabrain Newsنومبر 23, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی (این این آئی) ملک میں جعلی ادویات کی روک تھام اور ادویات کی شفاف نگرانی کے لیے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، وزیراعظم 24 نومبر کو ”محفوظ دوا” کے نام سے میڈیسن ٹو ڈی بار کوڈ ایپ کا افتتاح کریں گے۔ ایپ کی افتتاحی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ اس ایپ کے ذریعے صارفین دوا کے پیکٹ پر درج ٹو ڈی بار کوڈ سکین کرکے اس کی اصلیت کی تصدیق کرسکیں گے، جبکہ دوا کی میعاد، استعمال اور قیمت سے متعلق مستند معلومات بھی حاصل کی جاسکیں گی۔ ذرائع نے کہا کہ ہیومن اور ویٹرنری فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے لیے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عملدرآمد لازمی قرار دیا گیا ہے۔ ملک بھر کے دوا ساز اداروں اور ادویات درآمد کرنے والوں کو بھی اس نظام کا پابند بنایا گیا ہے۔ نئے ضوابط کے تحت 9 اکتوبر سے ہر دوا کے پیکٹ پر منفرد ٹو ڈی ڈیٹا بار کوڈ اور سیریل نمبر درج کرنا لازم ہے جبکہ بار کوڈ کے بغیر ادویات کی درآمد اور فروخت پر پابندی عائد ہے۔ ذرائع کے مطابق 9 اکتوبر سے قبل تیار ہونے والی ادویات کے بیچز اور اس تاریخ سے پہلے درآمد کی گئی ادویات کو ٹو ڈی بار کوڈ کی شرط سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) میڈیسن ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کی ذمہ دار ہوگی۔ حکام کے مطابق اس نظام کا مقصد ادویات کی سپلائی چین کی نگرانی، جعلی ادویات کی روک تھام اور صارفین کو مستند ادویات کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسلام آباد:دیوہیکل مشینوں کی مدد سے ایکسپریس وے پر کام جاری ہے۔

      بنگلا دیش نے بھارت پر ملک میں فسادات بھڑکانے کا الزام عائد کر دیا

      ملتان: بزرگ سٹریٹ وینڈر سنیکس’ بسکٹ اور دیگر کھانے کی اشیاء سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.