Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
    • چھوٹے انتظامی یونٹس کے حامی ریفرنڈم کرانے میں کوئی حرج نہیںحافظ نعیم الرحمان
    • دوران پرواز بزریعہ سیٹلائیٹ ٹیلی کمیونیکیشن سروسز کی فراہمی کیلئے لائسنسگ فریم ورک تیار
    • واٹر ٹیسٹنگ لیبارٹریز کی کارکردگی صفر آلودہ پانی کے استعمال سے شہری بیمار
    • اینویڈیا کے سابق چیف جینسن ہوانگ کو دوبارہ کمپنی کی قیادت سونپنے کیلئے مہم شروع
    • عمرقید کا مجرم کم از کم 15سال حقیقی قید کاٹے بغیر رہا نہیں ہو سکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
    • اسلام آباد، پسند کی شادی کرنے والی لاریب کا قاتل شوہر نکلا
    • ملک کے مختلیف شہروں میں خشک سالی کا شدید خطرہ ہائی الرٹ جاری سموگ کی شدت میں کمی
    • اسلام آباد:بدھ بھگشو عجائب کادورہ کرنے کے بعد شاہ اللہ دتہ غار دیکھنے جارہے ہیں۔
    • لاہور:بی بی سی اے کے نارتھ ونگ کے خصوصی اجلاس کے موقع پر لیا گیا گروپ فوٹو۔
    • لاہور جنرل ہسپتال کے ایم ایس پروفیسر ڈاکٹر فریاد حسین تبدیل، ڈاکٹر جعفر حسین نئے ایم ایس مقرر
    • کراچی، بلدیہ میں فیکٹری آگ کی لپیٹ میں آگئی
    • بی بی سی اے کے نارتھ ونگ کے خصوصی اجلاس کا انعقاد
    • 13سالہ ملازمہ فاطمہ اصغرکی موت تشدد کی وجہ سے ہوئی، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ
    • پولو کلب میں سعد احسان ریزیڈنسی اینڈ سٹیزن شپ پولو کپ 2026ء کا شاندار انعقاد
    • امریکی حکام کو سرکاری ملٹری کمپیوٹرز پرسائبر حملوں کا خدشہ
    • لاہور:پولیس اہلکار پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر الرٹ کھڑے ہیں۔
    • فیصل آباد:ڈکیتی، راہزنی، چوری اور چھینا جھپٹی کی تین درجن وارداتیں
    • آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے ایف بی آر کی کارکردگی پر سنجیدہ سوالات اٹھادیئے، 242 ارب سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • کوئٹہ ،پاکستان کسٹمز کی کارروائی ،منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام، 58 کروڑ سے زائد مالیت کی 115 کلوگرام افیون برآمد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہاکی ٹیم کو بڑا دھچکا،کپتان رضوان ورلڈ کپ سے باہر

    By Daily Khabrainدسمبر 7, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی کپتان رضوان سینئر کے بعد اب نائب کپتان عماد شکیل بٹ بھی ایک میچ کی پابندی کی ذد میں آ گئے ہیں۔ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا عزم لئے بھارت جانے والی پاکستانی ٹیم ان دنوں شدید مشکلات کا شکار ہے اور ایک کے بعد ایک کھلاڑی قومی ٹیم کے قافلے سے باہر ہورہا ہے، گزشتہ روز قومی کپتان رضوان سینئر زخمی ہونے کے بعد ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہو گئے تھے اور اب نائپ کپتان عماد شکیل بٹ بھی ایک میچ کی پابندی کی زد میں آ گئے ہیں اور وہ اب 9 دسمبر کو ہالینڈ کے خلاف شیڈول میچ میں گرین شرٹس کی قیادت بھی نہیں کر سکیں گے۔قومی ٹیم اب تک کوئی میچ اپنے نام نہیں کرسکی، جرمنی کے خلاف میچ میں شکست کھانے کے بعد ملائشیا کے خلاف بھی میچ برابر ہوگیا تھا۔ ایک میچ ہارنے اور دوسرا میچ برابر ہونے کی وجہ سے گرین شرٹس کے اگلے رانڈ تک پہنچنے کے امکانات کم ہو گئے ہیں۔دوسری جانب کپتان رضوان سینئر کی انجری اور نائب کپتان عماد بٹ پر ایک میچ کی پابندی نے قومی ٹیم کو مزید مشکلات سے دوچار کردیا ہے، رضوان سینئر ملائشیا کے خلاف میچ کے دوران پاں کی انگلی زخمی کروا بیٹھے تھے، ذرائع کے مطابق قومی کپتان کے طبی معائنہ کے بعد ڈاکٹر نے رضوان سینئر کو تین ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے، جس کے بعد اب رضوان سینئر ورلڈ کپ کے دوران قومی ٹیم کی مزید کپتانی کے فرائض انجام نہیں دے سکیں گے۔کپتان کے بعد اب نائب کپتان کو بھی مشکلات نے گھیر لیا ہے، عماد شکیل بٹ پر ملائشیا کے خلاف شیڈول میچ کے دوران ڈسپلن کی خلاف ورزی پرایک میچ کی پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کے بعد وہ بھی ہالینڈ کے خلاف ایکشن میں دکھائی نہیں دے سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق ٹیم منیجمنٹ کی میٹنگ جلد ہوگی جس میں ٹیم کے نئے کپتان کا فیصلہ کیا جائے گا۔ عرفان سینئر اور عمران بٹ کپتانی کے لئے فیورٹ ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سری لنکا 98 پر ڈھیر ، پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر121رنز بنالئے

      انڈر 19 اشیاء کپ جیتنے کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کے نا مناسب اشارے

      پاکستان سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.