نیویارک (آئی این پی )ٹیکنالوجی کمپنی اینویڈیا کے سابق چیف ایگزیکٹو جینسن ہوانگ کی عہدے سے علیحدگی کے صرف چار روز بعد انہیں دوبارہ کمپنی کی قیادت سونپنے کے لئے غیر معمولی مہم شروع ہوگئی ۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق آن لائن پٹیشن پر ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد دستخط کرچکے ہیں جبکہ ایلون مسک سمیت ٹیکنالوجی کی نمایاں شخصیات نے بھی ان کی واپسی کی حمایت کی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی کہا ہے کہ انہیں ہوانگ کی دوبارہ بطور سی ای او تقرری پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا، ہوانگ چین سے روابط رکھنے والی خاتون سے متعلق الزامات سامنے آنے کے بعد عہدے سے مستعفی ہوئے تھے جن کی تحقیقات جاری ہیں۔تاہم کمپنی کے بورڈ کے قریبی ذرائع کے مطابق فی الحال انہیں واپس لانے پر غور نہیں کیا جا رہا۔
بریکنگ نیوز
- واٹر ٹیسٹنگ لیبارٹریز کی کارکردگی صفر آلودہ پانی کے استعمال سے شہری بیمار
- اینویڈیا کے سابق چیف جینسن ہوانگ کو دوبارہ کمپنی کی قیادت سونپنے کیلئے مہم شروع
- عمرقید کا مجرم کم از کم 15سال حقیقی قید کاٹے بغیر رہا نہیں ہو سکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
- اسلام آباد، پسند کی شادی کرنے والی لاریب کا قاتل شوہر نکلا
- ملک کے مختلیف شہروں میں خشک سالی کا شدید خطرہ ہائی الرٹ جاری سموگ کی شدت میں کمی
- اسلام آباد:بدھ بھگشو عجائب کادورہ کرنے کے بعد شاہ اللہ دتہ غار دیکھنے جارہے ہیں۔
- لاہور:بی بی سی اے کے نارتھ ونگ کے خصوصی اجلاس کے موقع پر لیا گیا گروپ فوٹو۔
- لاہور جنرل ہسپتال کے ایم ایس پروفیسر ڈاکٹر فریاد حسین تبدیل، ڈاکٹر جعفر حسین نئے ایم ایس مقرر
- کراچی، بلدیہ میں فیکٹری آگ کی لپیٹ میں آگئی
- بی بی سی اے کے نارتھ ونگ کے خصوصی اجلاس کا انعقاد
- 13سالہ ملازمہ فاطمہ اصغرکی موت تشدد کی وجہ سے ہوئی، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ
- پولو کلب میں سعد احسان ریزیڈنسی اینڈ سٹیزن شپ پولو کپ 2026ء کا شاندار انعقاد
- امریکی حکام کو سرکاری ملٹری کمپیوٹرز پرسائبر حملوں کا خدشہ
- لاہور:پولیس اہلکار پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر الرٹ کھڑے ہیں۔
- فیصل آباد:ڈکیتی، راہزنی، چوری اور چھینا جھپٹی کی تین درجن وارداتیں
- آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے ایف بی آر کی کارکردگی پر سنجیدہ سوالات اٹھادیئے، 242 ارب سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
- کوئٹہ ،پاکستان کسٹمز کی کارروائی ،منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام، 58 کروڑ سے زائد مالیت کی 115 کلوگرام افیون برآمد
- لاہور:پولو کپ 2026 ء کے انعقاد کے موقع پر لیا گیا فوٹو۔
- کراچی:بلدیہ ٹائون رشید آباد میں فیکٹری میں لگنے والی آگ کو قابو کرنے کیلئے ریسکیو کا کام جاری ہے۔
- ٹرمپ کی مقبولیت ریکارڈ نچلی سطح پر پہنچ گئی ،سروے رپورٹ
