تازہ تر ین

گٹکا بنانے والی کمپنی نے جیمزبانڈ کوماموں بنا دیا

ممبئی (شوبزڈیسک) بھارتی کمپنی نے خطرے کو بھانپنے والے زیروزیرو سیون کے ساتھ ہاتھ کر دیا۔ پیئرس براسنن کہتے ہیں کمپنی نے ٹیتھ وائٹ نر کامعاہدہ کیا تھا لیکن اشتہار میں مضر صحت پان مصالحہ استعمال کیا گیا جو معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ کبھی ایسی مصنوعات کی تشہیر نہیں کرتے جو کینسر کا باعث بنتی ہیں،اس اشتہار سے ان کی ساکھ متاثر ہوئی ہے ۔انہوں نے کمپنی سے اشتہارات میں اپنی تصاویر ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain