Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
    • نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت
    • نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
    • پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
    • لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق
    • ربیع الاول کی آمد پر روضہ امام حسینؓ سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا شیخ زاید ہسپتال کا دورہ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے شیخ زاید ہسپتال کا دورہ کر کےانتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج اپنے غازیوں کی عیادت کی
    • جنوبی کوریا کا انچیون ایئرپورٹ دنیا کا مصروف ترین بین الاقوامی ہوائی اڈہ قرار
    • ربیع الاول کا آغاز، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو منائی جائے گی
    • ایرانی وزیر خارجہ: امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا
    • لبنانی وزیراعظم کا اسرائیلی انخلا کے لیے ٹائم فریم مقرر کرنے پر زور، حزب اللہ نے معاہدہ مسترد کردیا
    • ٹرمپ : آبنائے ہرمز کو جلد امریکی علاقہ قرار دیں گے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایک بڑی یو نیوریٹی کے ڈین بھی منبظر عام پر…. خبر نے تہلکہ مچادیا

    By Daily Khabrainدسمبر 1, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    university
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور ( آن لائن )یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے ممبر سینڈیکٹ اور ڈین آف آرکیٹکچر سٹی اینڈ ریجنل پلاننگ ڈاکٹر غلام عباس انجم کی ایم ایس سی کی ڈگری جعلی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایم ایس سی ایک مضمون میں فیل نکلے۔کنٹرولر امتحانات نے بے ضابطگی کی تصدیق کرتے ہوئے 14 نکات پر مشتمل رپورٹ وائس چانسلر کو جمع کرادی۔ کارروائی کی سفارش۔تفصیلات کے مطابق کنٹرولر آفس کے ریکارڈ کے مطابق ڈاکٹرغلام عباس انجم کوایم ایس سی سٹی اینڈ ریجنل پلانننگ کے ایک مضمون ایڈوانس پلاننگ ٹیکنیک میں فیل ڈکلیئر کیا گیا ہے ، ریکارڈ کے مطابق غلام عباس نے مذکورہ مضمون میں کل نمبر 100 میں سے48 نمبر حاصل کیے۔معاون کنڑولر پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر سید محسن علی شاہ نے جعل سازی کرکے 48 نمبر ز کو58 میں تبدیل کردیا اور کنٹرولر آفس سے بالا بالا محسن علی شاہ کے سنگل دستخطوں سے غلام عباس انجم کے حق میں نو ٹی فکیشن جاری کردیاجبکہ تبدیل شدہ رزلٹ پر کنٹرولر کے دستخط بھی موجود نہیں ہیں۔کنٹرولر امتحانات نے ابتدائی انکوائر ی کے بعد اپنی سفارش میں قراردیا ہے کہ غلام عباس انجم کا رزلٹ کینسل کیا جائے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ غلام عباس انجم ایم ایس سی میں فیل ہونے کے باوجود نہ صرف یوای ٹی میں لیکچرر منتخب ہوئے بلکہ ترقی کرتے ہوئے فل پروفیسر بن گئے۔اس دوران ان کو پی ایچ ڈی بھی کروائی گئی۔ آجکل یوای ٹی کے ڈین آف آرکیٹکیچراور ممبر سینڈیکٹ کے علاوہ ڈائرکٹر سٹڈیز، ڈائرکٹر کوالٹی انشورنس، ڈائرکٹر ایس یو پاک، چیئرمین آسٹیرٹی کمیٹی، قائمقام چیئرمین آرکیٹیچرڈیپارٹمنٹ کے عہدوں پر فائز ہیں اور انہیں سنیارٹی کی بنیاد پر وی سی کی عدم موجودگی میں قائمقام وائس چانسلر بھی بنا یا جاتا ہے۔ڈاکٹر غلام عباس سابق پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلی پنجاب جی ایم سکندر کے ہم زلف ہیں۔اس حوالے سے جب ڈاکٹر غلام عباس سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے معاملے سے لاعلمی کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا کہ ان کے خلاف ایسی کوئی انکوائری نہیں ہوئی ۔سابق کنٹرولر ڈاکٹر محمد علی موعود نے کہا کہ انہوںنے اس حوالے سے اپنی رپورٹ یونیورسٹی کے اس وقت کے وائس چانسلر کو جمع کروا دی ہے ۔ رپورٹ کے ہونے والی پیش رفت کے بارے میں موجودہ انتظامیہ سے ہی رابطہ کیا جائے وہ کوئی بات نہیں کر سکتے ۔ اس کے بعد جب یوای ٹی کے کنٹرولر امتحانات ضرغام نصرت اور ترجمان عدنان خالد سے موقف کے لیے رابطہ کیا گیا اور میسج بھی بھیجے گئے تاہم انہوں نے متعدد بار کی جب بھی چاہیں ادارہ ان کے موقف کو شائع کرئے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ

      سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل

      نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.