تازہ تر ین

اسی ماہ ریٹائرمنٹ ….

اسلام آباد: (نیٹنیوز) عسکری قیادت کے بعد عدالت عظمیٰ میں بھی ”تبدیلی کمان“ کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی 30 دسمبر کو عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں۔ عدالتی تعطیلات کے باعث الوداعی تقاریب 15 دن پہلے منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ بار چیف جسٹس کو الوداعی عشائیہ 14 دسمبر کو دے گی۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 15 دسمبر کو ہو گا۔ رجسٹرار بھی چیف جسٹس کو الوداعی عشائیہ 15 یا 16 دسمبر کو دیں گے۔ سپریم کورٹ میں 18 سے 30 دسمبر تک سردیوں کی تعطیلات ہوں گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain