تازہ تر ین

بلاول بھٹو 2018 میں کسی صورت وزیراعظم نہیں بن سکیں گے ، انکشاف سے پی پی حلقوں میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)بلاول بھٹو 2018 میں کسی صورت وزیراعظم نہیں بن سکیں گے جس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستانی وزیراعظم کیلئے آئین میں عمر کم از کم 35 سال مقرر ہے۔ ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام میں پی پی ورکرز کی چیئرپرسن ناہید خان نے میزبان کیساتھ دوران گفتگو کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain