Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
    • راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
    • رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
    • فتح جنگ :پی پی پی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان گورنر پنجاب سردار سلیم خان سے ملاقات کررہے ہیں ۔
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی مزید سخت
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،9افراد گرفتار،پتنگیں،ڈوریں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • برٹش ہائی کمشنرکا ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ موضع مرید کا دورہ
    • کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
    • پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری
    • کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
    • نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
    • راولپنڈی،،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • راولپنڈی، 3 مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرم گرفتار
    • پاکستان سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ پر سکیورٹی و ٹریفک کے موثر انتظامات
    • کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گلستان جوہر میں نئے صوبوں ‘ انتظامی یونٹس اور بااختیار بلدیاتی نظام کے حوالے سے منعقدہ عوامی رابطہ مہم سے ڈاکٹر فاروق ستار خطاب کر رہے ہیں۔
    • جاپانی سفیر اکاماٹسو شوئچی کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، فیروز شاہ سے ملاقات
    • کراچی پورٹ کی عالمی انڈیکس میں ریکارڈ کارکردگی، وزیراعلیٰ سندھ کی مبارکباد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بہوﺅں سے برا سلوک کرنا ہے تو بیٹیوں کی شادی مت کرو,باکسر عامر خان کی اہلیہ کے ٹویٹ سے کھلبلی

    By Daily Khabrainدسمبر 8, 2016
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    amir khan and faryal
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ساس بہو اور نند بھاوج کے جھگڑے ہر گھر کی کہانی ہیں،لیکن عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد عامر کی اہلیہ فریال مخدوم بھی اپنے سسرال کے خلاف پھٹ پڑیں جن کو اس کی نند نے پھینٹی لگا دی۔ برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق فریال مخدوم نے اپنی نند 25سالہ ماریہ کے ہاتھوں پٹنے کے بعد سوشل میڈیا پر انہوں نے لکھا کہ ”اگر تمہیں اپنے بیٹوں کی بیوی کے ساتھ برا سلوک ہی کرنا ہوتا ہے تو ان کی شادیاں ہی مت کیا کرو، میں ہمیشہ خاموش رہی ہوں لیکن سنجیدگی کے ساتھ یہ پیغام ہر ایک کے لیے ہے۔ جب آپ کسی اور کی بیٹی کو بیاہ کر لاتے ہو تو اس کے ساتھ اپنی بیٹیوں جیسا سلوک کیا کرو۔ اس طرح آپ کا بیٹا بھی بہت زیادہ خوش رہے گا اور آپ بھی۔“ فریال مخدوم نے مزید لکھا ہے کہ ”میرا شوہر ایک بیٹے اور بھائی کی حیثیت سے اس سے کہیں زیادہ اپنے گھروالوں کا حق ادا کر چکا ہے جتنا کوئی بیٹا یا بھائی کرتا ہے۔ اس کے باوجود اس کے ساتھ ایسا برا سلوک کیوں کیا جارہا ہے؟ حسد؟ یہ ایک قابل نفرت رویہ ہے۔“مزید براں فریال مخدوم نے عامر خان کی بہن ماریہ کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ” تمہارے بھائی کی اچھی بیوی بننے سوا میرا جرم کیا ہے؟ میں صبح 7بجے سے لے کر رات 12بجے تک کام (کیٹ واکس)کرتی ہوں، میرا شوہر کروڑپتی ہے لیکن میں پھر بھی کام کر رہی ہوں اور میں یہ اپنی مرضی سے کر رہی ہوں کیونکہ میں اس کی ’خون‘ کی کمائی کو کبھی ہاتھ نہیں لگا سکتی، حالانکہ مجھے اس کا حق حاصل ہے، اس کے باوجود مجھے اپنی نندوں کی نفرت کا نشانہ بننا پڑ رہا ہے۔“ رپورٹ کے مطابق فریال مخدوم نے حال ہی میں بطور ماڈل اپنا کیریئر شروع کیا ہے۔ گزشتہ روز اس کا اپنی نند ماریہ کے ساتھ جھگڑا ہو گیا۔ اس دوران یونیورسٹی کی طالبہ ماریہ نے فریال پر ہاتھ اٹھا دیا۔ ٹوئٹر پر فریال مخدوم کی ٹویٹس کے بعد ماریہ نے سنیپ چیٹ پر انہیں جواب دیتے ہوئے 4پوسٹس کیں۔ ماریہ نے لکھا کہ ”مجھے سوشل میڈیا پرکسی چیز کی وضاحت کرنے کی ضرورت نہیں، کیونکہ اللہ تو دیکھ رہا ہے ناں۔“ اگلی پوسٹ میں ماریہ نے اپنی ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ ”کیا میری شکل سے لگتا ہے کہ میں کسی کو پیٹ سکتی ہوں؟“واضح رہے کہ 30سالہ باکسر عامر خان اور فریال مخدوم کی 2013ءمیں شادی ہوئی تھی اور ان کی 2سال کی بیٹی بھی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پی آئی اے کا ریاض کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.