تازہ تر ین

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر کی بیوی کو سرجری کی ضرورت کیوں پڑی

لاہور (آن لائن) دنیا بھر میں شوبز سے تعلق رکھنے والی خواتین خوبصورتی میں اضافے کیلئے پلاسٹک سرجری کا سہارا لیتی ہیں اور اس سہولت سے مستفید ہونے والے ایسے ایسے نام منظرعام پر آتے ہیں کہ دیکھنے والا دنگ رہ جاتا ہے۔ اب ایک اور نام بھی اس فہرست میں شامل ہو گیا ہے اور وہ کوئی اور نہیں بلکہ باکسر محمد عامر کی اہلیہ فریال مخدوم ہیں جن کی پلاسٹک سرجری سے پہلے کی تصویر دیکھ کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی۔23 سالہ فریال مخدوم اور 29 سالہ محمد عامر کیساتھ جون 2013ئ میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے جس کے بعد سے دونوں کی ازدواجی زندگی کے بارے میں کم معلومات ہی منظرعام پر آئی تھیں اور لوگ اس سے قبل یا بعد میں فریال مخدوم کے بارے میں بھی کم ہی جانتے ہیں۔ تاہم اب ان کی ایک تصویر نے دیکھنے والوں کے ہوش اڑا دئیے ہیں اور ہر کوئی یہ سوچنے پر مجبور ہے کہ کیا یہ واقعی فریال مخدوم ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain