Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
    • دنیا کے سب سے بڑے برقی طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی
    • شاہد آفریدی کا پالتو کتا گم، مداحوں سے مدد کی اپیل
    • محکمہ موسمیات کی پانچ روزہ شدید بارشوں کی پیشگوئی
    • سونے کی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے نیچے آگئی
    • سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
    • نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت
    • نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
    • پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
    • لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مقبوضہ کشمیر میں جھڑپیں, 2اہلکار جہنم واصل

    By Daily Khabrainدسمبر 11, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    kashmir
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سری نگر(کے پی آئی) جنوبی کشمےر مےں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہےد ہونے والے نوجوانوں کی تعداد پانچ ہو گئی ہے جمعہ کے روز بھارتی فوج دعوی کےا کہ اےک اور نوجوان کی لاش مل گئی ہے مقبوضہ کشمےر بھر مےں نوجوانوں کی شہادت پر احتجاجی ہرتال رہی اس دوران جنوبی کشمےر مےں بھارتی فورسز کی طرف سے مظاہرےن کے خلاف طاقت کے استعمال سے 40 سے زےادہ افراد زخمی ہو گئے بھارتی فورسز کی گولہ باری سے پانچ گھر بھی تباہ ہو گئے جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے اونتی پورہ علاقہ میں 3مقامی نوجوان عبد المجید زرگرکھڈونی، محمد وسیم ، راحیل امین ڈار ویسو کو لگام شہےد ہوگئے جبکہ جنےد احمد نامی نوجوان بھی مارا گےا دن بھر پیلٹ، ہوائی فائرنگ اور شلنگ کے نتیجے میں ایک شہری ہلاک اور 40دیگر زخمی ہوئے اننت ناگ میں ہڑتال کے نتیجے میں بازاروں میں ہو کا عالم نوجوانوں کی شہادت پر بجہہاڑہ اور دیگر نزدیکی علاقوں میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے شروع ہوئے اور مختلف مقامات پر مشتعل نوجوانوں اور پولیس وفورسز کے درمیان سنگباری ، ٹیر گیس شلنگ اور فائرنگ کا تبادلہ ہوا جبکہ اس دوران پولیس اور فورسز کی طرف لوگوں کو منتشر کرنے کیلئے پیلٹ گن کا بے تحاشہ استعمال بھی کیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ پولیس اور فورسز کارروائی کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ادھرکولگام کے کئی علاقوںمیں بھی مکمل ہڑتال کی گئی جس کے دوران بازاروں میں دکانیں بند رہیں جبکہ سڑکوں سے ٹرانسپورٹ غائب رہا۔ کولگام کے کئی علاقوں میں احتجاجی مظاہرے جاری تھے اور سنگباری کے جواب میں پولیس اور فورسز کی طرف سے ٹیر گیس شلنگ اور پیلٹ فائرنگ کی جارہی تھی۔پلوامہ ،شوپیان مکمل ہڑتال کی گئی۔ بڈگام ضلع مےں بھی مکمل ہڑتال کی گئی جس کے دوران بازار بند رہے اور سڑکوں سے مسافر ٹرانسپورٹ معطل رہا۔مین مارکیٹ بڈگام، ماگام، بیروہ اور چاڈورہ میں مکمل ہڑتال رہی اورسڑکوں پر صرف پرائیویٹ گاڑیاں ہی چلتی ہوئی نظر آئیں۔ وسطی ضلع گاندربل میں مکمل ہڑتال رہی تاہم کسی بھی جگہ سے کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ قصبہ گاندربل میں دن بھر پرائیویٹ گاڑیاں چلتی رہیں کنگن ،صفاپورہ ،لار اور دیگر علاقوں میں بھی یہی صورتحال رہی۔ بانڈی پورہ ضلع بھر میں حریت کی کال پر مکمل ہڑتال کی گئی۔قصبہ میں امکانی احتجاج کے پیش نظر پولیس اور فورسز اہلکاربڑی تعداد میں تعینات تھے ۔ کپوارہ کے علاوہ ترہگام ،لولاب ،لال پورہ ،سوگام ،کرالہ پورہ اور دیگر مقامات پرمکمل ہڑتال رہی جس کے باعث پورے ضلع میں عام زندگی مفلوج تھی۔ مزاحمتی کال کے پیش نظر وادی میں154ویں روز بھی جزوی ہڑتال جاری رہی جبکہ جنوبی کشمیر میں عسکریت پسندوں ملحقہ علاقوں میں پولیس اور فورسز کی بھاری تعداد تعینات کی گئی تھی۔تازہ جھڑپوں میں 2بھارتی پولیس کے اہلکارواصل جہنم ہوئے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب

      ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما

      پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.