تازہ تر ین

پاک بحریہ کا عظیم کارنامہ…. اہم خبر

کراچی (ویب ڈیسک)ترجمان پاک بحریہ کے مطابق کثیرالملکی ٹاسک فورس ون فائیو ون کی کمانڈ پاک بحریہ کے کموڈور شعیب کر رہے ہیں، سوکوٹرا آئز لینڈ سے 30 ناٹیکل مائل شمال مغرب میں ڈوبنے والی یمن کی کشتی میں 60 افراد سوار تھے، اطلاع ملتے ہی ہیڈ کوارٹرکمبائنڈ ٹاسک فورس 151 نے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کا آغاز کیا جس کی نگرانی پی این ایس شمشیر نے کی۔ سرچ اینڈ ریسکیو کے نتیجے میں 41 قیمتی انسانی جانوں کو بچا لیا گیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain