Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
    • دنیا کے سب سے بڑے برقی طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی
    • شاہد آفریدی کا پالتو کتا گم، مداحوں سے مدد کی اپیل
    • محکمہ موسمیات کی پانچ روزہ شدید بارشوں کی پیشگوئی
    • سونے کی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے نیچے آگئی
    • سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
    • نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت
    • نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
    • پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
    • لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سانحہ بلدیہ فیکٹری, ملزم تھائی لینڈ سے اہم مقام پر منتقل

    By Daily Khabrainدسمبر 14, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    bald
    bald
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (کرائم رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ بلدیہ ٹاون کے مرکزی ملزم رحمان بھولا کو ایف آئی اے کی دو رکنی ٹیم لے کر کراچی پہنچ گئی ہے۔ سانحہ بلدیہ ٹاﺅن کے مرکزی ملزم رحمان بھولا کو ایف آئی اے کی دو رکنی ٹیم لے کر کراچی پہنچ گئی ہے، ملزم کو سخت سکیورٹی میں پولیس کے حوالے کیا جائے گا،ذرائع کا کہنا ہے کہ رحمان بھولا کے خلاف کراچی کی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے گا۔ ملزم رحمان بھولا نے ایف آئی اے کو اپنے بیان میں انکشاف کیا ہے کہ حماد صدیقی کے کہنے پر لگائی جو ایم کیو ایم بانی کا کماﺅ پوت اور رہنمائ تھا، فیکٹری کو بھتہ نہ دینے پر آگ لگائی گئی تھی، آگ لگانے میں ایم کیو ایم کے دیگر ارکان بھی شامل تھے۔ واضح رہے سانحہ بلدیہ ٹاﺅن کے مرکزی ملزم رحمان بھولا کو بنکاک میں انٹر پول کے ذریعے گرفتار کیا گیا تھا۔ ٹیپو سلطان پولیس کے ہاتھوں پولیس مقابلے اور غیر قانونی اسلحے کے الزام میں گرفتار ملزم نے بھی سانحہ بلدیہ کے حوالے سے اہم انکشافات کردیے ہیں اس سلسلے میں ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیپو سلطان پولیس کے ہاتھوں مقابلے کے بعد گرفتار ہونے والے ملزم یوسف عرف گدھا گاڑی والا نے دوران تفتیش بتایا کہ وہ بلدیہ کا رہنےو الا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ یوسف عرف گدھا گاڑی بلدیہ کا سرگرم کارکن اور رحمان بھولا کا قریبی ساتھی تھا اور سیکٹر انچارج اصغر بیگ آگ لگانے میں ملوث اور مرکزی کردار تھا، اس نے مزید بتایا کہ آگ لگی تو اصغر بیگ سیکٹر انچارج تھا بعد میں رحمان بھولا کو انچارج بنا دیا، ذرائع کے مطابق ملزم نے مزید بتایا کہ ررحمان بھولا نے فیکٹری میں آگ لگنے کے بعد 3 دن تک امدادی کیمپ لگایا اور رحمان بھولا بلدیہ سیکٹر کے دیگر ساتھیوں کے ساتھ فیکٹری سے لاشیں نکالتا رہا،رحمن بھولا سے تنازعہ ہوگیا تھا، میں نے اسے مخبری کر کے گرفتار کروادیا تھا، ملزم نے دوران تفتیش مزید بتایا کہ ہمیں سیکٹر انچارج یا پھر یونٹ انچارج شاہد پاشا احکامات دیتا تھا اس نے مزید بتایا کہ سیکٹر انچارج اصغر بیگ کی پوری فیملی بلدیہ فیکٹری میں کام کرتی تھی اور اصغر بیگ کا بھائی اشرف بیگ فیکٹری میں مینجر تھا اور یاسر بیگ بھی فیکٹری میں تھا،فیکٹری کی اندر کی معلومات اصغر بیگ کی فیملی کے ذریعے باہر آتی تھیں، یوسف گدھا گاڑی نے ساتھیوں کے ہمراہ 16 قتل کی وارداتیں کی، عزیر بلوچ کے قریبی ساتھی شاہجہاں بلوچ کو قتل کیا جس پر عزیر بلوچ نے پریس کانفرنس کی، رشید آباد میں اصغر بیگ کے حکم پر 2010 میں اے این پی کے 5 کارکنان کو قتل کیا، اے این پی کے 5 کارکنان کو قتل کرنے پر اصغر بیگ خوش ہوا اور شاباشی دی،بلدیہ میں سب سے زیادہ ٹارگٹ کلنگ اور فسادات ٹارگٹ کلنگ ٹیم لیڈر اصغر بیگ کے حکم پر ہوئی، اس کے ساتھ ساتھ رحمان بھولا کی ہدایت پر دو بھائیوں کو بھی قتل کیا تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب

      ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما

      پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.