اسلام آباد( نامہ نگارخصوصی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات وقومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کی اعلیٰ عدلیہ کے خلاف مہم افسوس ناک ہے، انہوں نے کہا کہ عمران خان قوم کے ہاتھوں 2018میں اپنے امتحان کا انتظار کریں، عمران خان آئینی اداروں کو دھمکیاں دینا اور دباو¿ ڈالنا بند کریں، عمران خان نے پچھلے ساڑھے تین سال میں جھوٹ بولنے کے سوا اور کچھ نہیں کیا ، مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کی اعلیٰ عدلیہ کے خلاف مہم افسوسناک ہے، انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنے طرز سیاست سے پاکستانی سیاست کا چہرہ گدلا کررہے ہیں ۔
عمران آئینی اداروں کو دھمکیاں دینا بند کریں, اہم شخصیت بول پڑی

imran
