تازہ تر ین

آرمی چیف سعودی عرب پہنچ گئے, اہم وجہ سامنے آگئی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، سعودی عرب کی اعلیٰ سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، آرمی چیف کا استقبال سعودی نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ نے نہایت گرمجوشی سے کیا ہے، پاکستان سے سعودی دارالحکومت ریاض میں پہنچے ہیں، سعودی عرب کی اعلیٰ سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف سعودی عرب میں قیام کے دوران عمرہ بھی ادا کریں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain