کراچی (این این آئی) انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت نے ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی کامران فاروقی کو 30دسمبر تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے اور آئندہ سماعت پر مقدمہ کاچالان پیش کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔منگل کو انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت کے روبرو ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی کامران اختر فاروقی کو پیش کیا گیا ۔کامران فاروقی کے خلاف دستی بم اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمات نبی بخش تھانے میں درج ہیں ۔ملزم کو پولیس نے نارتھ ناظم آباد سے حراست میں لیا تھا ۔عدالت نے آئندہ سماعت پر مقدمہ کا چالان پیش کرنے اور ملزم کو 30دسمبر تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ۔سماعت کے بعد کامران اختر فاروقی نے میڈیا سے گفتگو بھی کی ۔ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ سنا ہے کہ آپ نے تفتیش میں بڑے انکشافات کیے ہیں تو کامران فاروقی نے کہا کہ اگر آپ بھی ہوتے تو انکشافات کردیتے ۔صورت حال جلد واضح ہوجائے گی۔
بریکنگ نیوز
- یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
- ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
- پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
- دنیا کے سب سے بڑے برقی طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی
- شاہد آفریدی کا پالتو کتا گم، مداحوں سے مدد کی اپیل
- محکمہ موسمیات کی پانچ روزہ شدید بارشوں کی پیشگوئی
- سونے کی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے نیچے آگئی
- سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ
- سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
- سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
- برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
- نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت
- نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
- غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
- ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
- پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
- اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
- پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
- پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
- لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق
