Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
    • دنیا کے سب سے بڑے برقی طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی
    • شاہد آفریدی کا پالتو کتا گم، مداحوں سے مدد کی اپیل
    • محکمہ موسمیات کی پانچ روزہ شدید بارشوں کی پیشگوئی
    • سونے کی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے نیچے آگئی
    • سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
    • نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت
    • نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
    • پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
    • لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مخالفین کی صفوں سے آنے والے ہمارے سروں کے تاج ہیں ….اہم رہنما ءکا تہلکہ خیز بیان

    By Daily Khabrainدسمبر 21, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    rana-sana
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فیصل آباد (ویب ڈیسک)صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاﷲ خاں نے کہا ہے کہ مخالفین کی صفوں سے نکل کر آنے والے چیئرمین بھی ہمارے سرکا تاج ہیں ۔ مزید چیئرمینوں کی شمولیت بھی ہمارے لئے باعث فخر ہے ۔دھڑا دھڑا چیئرمینوں کی حمایت سے ہمارے حوصلے کوہ ہمالیہ سے بھی بلند ہو گئے ہیں‘ جیت مقدرے بنتے گی‘ آج صر ف رسمی کارروائی ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار نے شرافت علی خٹک کے ڈیرے پر منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر ایم پی ایز حاجی خالد سعید ‘ نواز ملک ‘شرافت علی خٹک ‘ فریاد علی خٹک ‘رانا احمد شہریار خاں ‘ حاجی ہدایت انصاری‘ محمد قمر المعروف بابا چڑی سائیں ‘ نگہت سہوترا‘محمد عرفان کے علاوہ دیگر ( ن ) کے کارکن و اہالیان علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی ۔صوبائی وزیر قانون نے کہا کہ چند لوگ فیصل آباد پر قبضہ کرنے کا پلان بنا رہے ہیں ہم نے انہیں ان کے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیںگے ۔انہوں نے کہا کہ ہم انہیں ہر سیاسی میدان میں شکست دے کر اپنی برتری ثابت کر چکے ہیں۔انہوں نے کہاکہ چیئرمین ان کے دست وبازوہیں‘ میئراورڈپٹی میئرکے انتخاب کے بعد انہیں مکمل عزت واحترام دیاجائے گاشہرکاہرچئیرمین اپنے آپ کو میئراورڈپٹی مئیرسمجھے ۔انہوں نے کہاکہ ٹکٹ دینایانہ دیناقائدین کی مرضی ہے تاہم وہ اپنے قائدین کے ہر فیصلے کااحترام کرتے ہیں ۔مگر جب قائدین نے ٹکٹ کا فیصلہ کر دیا تو ہم سب پر فرض ہے کہ ہم قائدین کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے اس فیصلے کو تسلیم کریں مگر چند لوگ اپنی اجارہ داری ختم ہونے کے ڈر سے اس فیصلے کو تسلیم نہیں کر رہے مگر 22 دسمبر کو غیور چیئرمین انہیں نامراد کر کے قائدین کے فیصلے کو تسلیم کروائیں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب

      ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما

      پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.