تازہ تر ین

عمران کا اہم پارٹی رہنماﺅں کو نکالنے کا اعلان …. کھلبلی مچ گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان بلدیاتی ایکشن میں ن لیگ کے امیدواروں کو ووٹ دینے پر برہم، ووٹ دینے والوں کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ن لیگی امیدواروں کو ووٹ دینے والے پی ٹی آئی رہنماﺅں کو پارٹی سے نکال دیا جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain