Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
    • اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
    • پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
    • چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش GLOF الرٹ جاری
    • کیا ماہرہ خان کا نیا ڈرامہ مٹی دے باوےماضی کے تمام ریکارڈز توڑ پائے گا؟ طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
    • نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری
    • نوواک جوکووچ کا یو ایس اوپن سفر پہلے ہی راؤنڈ میں ختم 48ویں رینک کے ناوونے نے بڑا اپ سیٹ کردیا
    • ’انڈور اسکول میں پریکٹس کرلیتے، شارٹس پہننے، ٹیپ لگانے اور لنگڑا کر چلنے کی ضرورت نہیں‘، اسٹیورٹ براڈ کا امام الحق پر طنز
    • دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کو16سال بعد لارڈز ٹیسٹ میچ میں شکست، سیریز انگلینڈ کے نام
    • ٹرمپ کا ’’لیک امریکا‘‘ نام، کینیڈین وزیراعلیٰ کا کرارا جواب، ڈگ فورڈ نے جھیل کے کنارے ’’لیک اونٹاریو‘‘ کا بڑا سائن لگا دیا
    • پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدے، پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا
    • جمائما خان بیٹوں کے ہمراہ لارڈز ٹیسٹ میچ اسٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھا
    • کوئٹہ میں پانی کا بحران سنگین، یومیہ 2 کروڑ گیلن کمی کا سامنا
    • کوئٹہ میں مو سم تبدیل، سرد ہواؤں کا آغاز
    • پاکستان سے سعودی عرب زرعی اور غذائی برآمدات کے لیے 3 ارب ڈالر کا ہدف مقرر
    • محمد عباس کا لارڈز میں تہلکہ، 4 اننگز میں 17 وکٹیں اور اوسط 11.41
    • قومی کرکٹرز کی خراب تکنیک پر محمد یوسف برہم، کوچز پر بھی شدید تنقید
    • آر ایس ایس سربراہ کے دورہ امریکا پر خالصتان حامی سکھوں کا احتجاج
    • مائیکل وان کی پاکستانی بیٹنگ پر کڑی تنقید، کاؤنٹی ٹیم سے تشبیہ
    • بلاول بھٹو کی شادی کی افواہوں پر مرتضیٰ وہاب نے کیا کہا؟
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    زرداری کے رائٹ ہینڈ کے گھر میں چھاپہ …. حیرت انگیز خبر سے ہلچل

    By Daily Khabrainدسمبر 25, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، خصوصی رپورٹ) حساس ادارے کا ڈیفنس فیز8 میں انور مجید کے گھر پر چھاپہ، چھاپے کے دوران گھر میں مبینہ طورپر چھپایا گیا اسلحہ اور گولیاں برآمد کرلی گئیں۔ ذرائع کے مطابق گھر پر موجود دو سکیورٹی گارڈز کو زیرحراست میں لیا گیا۔ کراچی کے علاقے ڈرگ روڈ پر حساس ادارے کی کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولیاں برآمد کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق برآمد کیے گئے اسلحے میں رائفل اور ایس ایم جیز شامل ہیں۔ اسلحہ اور گولیاں زیرزمین چھپائی گئی تھیں۔ کارروائی گرفتار مبینہ، دہشت گرد کی نشاندہی پر کی گئی۔ دریں اثنا میٹھادر اورصدر پولیس نے رینجرز افسران کی مدعیت میں سابق صدرآصف علی زرداری کے قریبی دوست اور اومنی گروپ کے مالک انور مجید اور گروپ ہیڈ سمیت دیگرکے خلاف انسداد دہشت گردی، ایکسپلوزو اورغیر قانونی اسلحے ایکٹ کے تحت 2 مقدمات درج کرلیے جب کہ جمعے کو گرفتار کیے گئے 5 ملازمین کو رہا کردیا گیا۔ میٹھادر پولیس نے رینجرز 61ونگ میٹھا رام ہاسٹل میں تعینات سب انسپکٹر ریاض سرور کی مدعیت میں مقدمہ الزام نمبر 422/16 بجرم دفعہ 23اے، 4/5 ایکسپلوزو اورا انسداد دہشت گردی 7ATA کے تحت دررج کیا جس میں بتایا گیا کہ جمعہ کورینجرز نے جوبلی انشورنس بلڈنگ کے فرسٹ فلور پر قائم یو بی ایل اومنی کے آفس میں جی ایم عارف سرہندی، شہزاد اور رجب علی کی موجودگی میں چھاپہ مار کربھاری اسلحہ اور بال بم برآمد کیے تھے۔ دوسرا مقدمہ صدر پولیس نے رینجرز کے انسپکٹر محبوب کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 370/16 بجرم دفعہ 23 اے ، ایکسپلوزو اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت انورمجید اور گروپ ہیڈ خواجہ سلمان یونس اور دیگر ذمے داران اومنی کمپنی کے خلاف درج کیاگیا۔مقدمے میں بتایاگیا کہ ہاکی اسٹیڈیم کے بیرک میں قائم اومنی شوگرمل آفس سے غیر قانونی اسلحہ اور بال بم برآمد ہوئے تھے۔پولیس کے مطابق دونوں مقدمات میں تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی، پولیس کے افسران کا کہنا ہے کہ تفتیش کے بعد ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا۔ قبل ازیں سابق صدر زداری کی پاکستان آمد کے موقع پر پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے آئی آئی چندریگر روڈ اور ہاکی سٹیڈیم سے جمعہ کے روزگرفتار کیے جانے والے منی شوگر مل کے مزید تین ملازمین کو ہفتہ کے روز رہا کر دیا گیا جبکہ دو ملازمین کو گزشتہ روز ہی رہا کر دیا گیا تھا۔ علاوہ ازیں رینجرز سندھ نے آئی آئی چندریگرروڈ اورہاکی اسٹیڈیم سے گرفتار کیے جانے والے اومنی شوگر مل کے مزید 3 ملازمین کو رہا کردیا گیا جبکہ 2 ملازمین کوگزشتہ روز ہی رہا کر دیا گیاتھا۔مذکورہ افراد کی رہائی کے حوالے سے رینجرز کی جانب سے کوئی اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا۔رینجرز کے ایک اعلی افسرنے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایاکہ آئی آئی چندریگر روڈ اور ہاکی سٹیڈیم کے قریب دو دفاتر سے پانچ ملازمین کامران منیر انصاری، کاشف حسین شاہ، رجب علی، راجپر، اجمل خان خان اور شہزاد شاہد کو گرفتار کیا گیا تھا اور بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا تھا۔ کاشف حسین شاہ اور کامران منیر انصاری کوجمعے کی رات ہی رہا کر دیا گیا تھا جبکہ رجب علی راجپر،اجمل خان اور شہزاد شاہد کو ہفتے کی شام رہا کیا گیا، رہائی پانے والے افراد اومنی شوگر مل کے ملازمین ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جن افراد کو رہاکیا گیا ہے ان سے تفتیش کے دوران برآمد کے جانے والے اسلحے سے کوئی تعلق ثابت نہیں ہوسکا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش GLOF الرٹ جاری

      پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدے، پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

      کوئٹہ میں پانی کا بحران سنگین، یومیہ 2 کروڑ گیلن کمی کا سامنا

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.