Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایس ایچ اوفیکٹری ایریا کیخلاف سنسنی خیزانکشافات

    By Daily Khabrainجنوری 7, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    police
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    شاہدرہ (بیورو رپورٹ)برائٹ وے سکول کے پرنسپل کی 8سالہ معصوم بچی سے زیادتی کی خبر شائع کرنے پر ایس ایچ او فیکٹری ایریا کی بیورو چیف ”خبریں“کو سنگین نتائج اور جھوٹے مقدمات قائم کرنے کی دھمکیا ں،قانون کا رکھوالا نوٹو ں کی چمک سے مثاثر ہو کر با اثر ملزمان سے مل گیا،بچی کا میڈیکل کرانے اور ملزم کیخلاف کارروائی کرنے سے انکار ، والدین انصاف کیلئے رل گئے ، بااثر پرنسپل اس قبل بھی اسی خاندان کی ایک بچی سے زیادتی کر چکا ہے ،متاثرہ بچی کے رشتہ داروں کا انکشاف ، بچی کے والدین اور اہل علاقہ کی پولیس سے مایوس ہوکر خادم اعلیٰ پنجاب سے داد رسی کی اپیل ، تفصیلات کے مطابق برائٹ وے سکول کی طالبہ 8سالہ شہر بانوسے پرنسپل صغیر کی زیادتی کی خبر شائع کرنے پر ایس ایچ او فیکٹر ی ایریا رانا اقبال بپھر گیا ۔بیورو چیف ”خبریں“تنویر جٹ کو معصوم بچی اور متاثرہ خاندان کا ساتھ دینے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیںاور کہا کہ اگر تم اس واقعہ کی خبریں شائع کرنے سے باز نہ آ ئے تو میں تم پر کئی جھوٹے مقدمات قائم کرکے حوالات میں بند کر دوں گا ۔ایس ایچ او نے دھمکیاں دیتے ہوئے کہا کہ مجھے کسی کا کوئی ڈر نہیں جس پر چاہوں جھوٹے مقدمات قائم کر سکتا ہوں میں تھانے میں کپڑے اتار کر بیٹھا ہوں میڈیا نے میرا جو بگاڑنا ہے بگاڑ لے ۔متاثرہ بچی شہر بانو کے والد ظفر، والدہ رقیہ بی بی ،چچا مظہر ، دادی اکبری اور دیگر رشتہ داروں نے بتایا کہ برائٹ وے سکول کا پرنسپل صغیر اس سے قبل بھی ان کے خاندان کی ایک بچی سے زیادتی کا مرتکب ہو چکا ہے لیکن ہم لوگ اپنی بدنامی کے ڈر سے خاموش رہے جس پر ملزم نے دوسر ی بچی سے بھی زیادتی کر ڈالی ۔انہوں نے بتایا کہ بچی سے زیادتی کے فوری بعد ہم نے تھانہ فیکٹری ایریا میں ملزم کے خلاف کارروائی کیلئے درخواست دی مگر ایس ایچ او رانا اقبال ہمیں انصاف فراہم کرنے کی بجائے بھاری رشوت لے کر ملزم سے مل گیا ۔ایس ایچ او نے متاثرہ بچی کا میڈیکل کرانے سے بھی انکار کردیا بلکہ ہمیں سنگین نتا ئج کی دھمکیاں دیتے ہوئے تھانے سے نکال باہر کیا ۔متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ ہمیں پولیس سے انصاف کی کوئی امید نہیںکیونکہ ملزم انتہائی بااثر ہے اور پولیس رشوت لیکر اس کے ساتھ مل چکی ہے ۔انہوں نے خادم اعلیٰ پنجاب سے داد رسی کی اپیل کرتے ہوئے کہا خادم اعلیٰ نوٹس لیکر ہمیں انصاف مہیا کریں اور ملزموں کا ساتھ دینے پر کر پٹ ایس ایچ او رانا اقبال کو فوری بر طرف کرکے کسی ایماندار اور فرض شناس پولیس آفیسر کو تھانہ فیکٹر ی ایریا میں ایس ایچ او تعینات کیا جائے ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان

      گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز

      آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.