تازہ تر ین

شاہ رخ جادو گر بن گئے؟پر کیسے جانیئے مزید

ممبئی (ویب ڈیسک) سلمان خان کی نئی فلم ”ٹیوب لائٹ“ میں شاہ رخ خان جادوگر کا مختصر کردار ادا کریں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار کبیر خان ان دنوں سلمان خان کے ساتھ فلم ”ٹیوب لائٹ“ بنا رہے ہیں۔شاہ رخ خان نے کہا کہ وہ سلمان خان اور کبیر خان کی محبت میں فلم ٹیوب لائٹ میں مختصر کردار ادا کریں گے، ان کا لک ٹیسٹ بھی ہوچکا ہے، اب شوٹنگ ہوگی۔شاہ رخ جادوگر کا کردار ادا کریں گے جو کہ فلم کی کہانی میں ایک نیا موڑ لے آئے گا، یہ فلم رواں سال عید کے موقع پر ریلیز ہوگی


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain