Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 23 سال بعد پاکستان میں پھر سجے گا ساؤتھ ایشین گیمز کا میلہ!
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات
    • عراق نے ایران اور سعودی عرب کو مشترکہ سکیورٹی کونسل کی پیشکش کردی
    • پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
    • پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
    • نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
    • 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فوج کو تیار رہنے کا حکم, ہر خطرے کو شکست دینے کا عزم

    By Daily Khabrainجنوری 24, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی(بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج دنیا کی بہترین، بہادر اور پروفیشنل فوج ہے، روایتی جنگ کے چیلنجز کا سامنا قابل تعریف ہے، پاک فوج کے جوان دنیا کی تمام افواج میں سے بہترین جوان ہیں ،دہشت گردی کیخلاف آپریشنز کے تجربات نے ہمیں سخت بنا دیا ہے یہ صلاحیت ہماری آپریشنل تیاریوں میں مزید اضافہ کرتی ہے ،فوجی افسران اور جوان خود کو مکمل طور پر تربیت یافتہ بنائیں تاکہ ہرقسم کے خطرات کو شکست دی جاسکے۔ پیر کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سٹرائیک کور ملتان گیریژن کا دورہ کیا۔ کورکمانڈر ملتان نے آپریشنل اور انتظامی تیاریوں پر بریفنگ دی۔ آرمی چیف نے خیبرپختونخوا اور فاٹا میں آپریشنز میں حصہ لینے والی ملتان کور کو سراہا۔آرمی چیف نے افسروں اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاک فوج کا دنیا کی بہترین افوج میں شمار ہوتا ہے ،جوانوں کی روایتی جنگ کے چیلنجز سے نمٹنے کی تیاری قابل ستائش ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کیخلاف آپریشنز کے تجربات نے ہمیں سخت بنا دیا۔ یہ صلاحیت ہماری آپریشنل تیاریوں میں مزید اضافہ کرتی ہے۔ پاک فوج کا جوان دنیا کی تمام افواج میں سے بہترین جوان ہے۔ مجھے بہادر اور انتہائی پیشہ ورانہ فوج کا سربراہ ہونے پر فخر ہے۔آرمی چیف نے افسران اور جوانوں کو ہدایت کی کہ وہ خود کو مکمل طور پر تربیت یافتہ بنائیں تاکہ ہرقسم کے خطرات کو شکست دی جاسکے ۔فوجی جوان آرمی چیف کے ساتھ گھل مل گئے اور انکے ساتھ کھل کر بات چیت کی اورفخریہ انداز میں ملک وقوم کی بے لوث خدمت کرنے کی خواہش کا اظہا رکیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجودہ نے یادگار شہد ا پر حاضری بھی دی اور پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی بھی کی ۔اس سے قبل آرمی چیف کی ملتان آمد پر کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار نے انکا استقبال کیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات

      پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل

      سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.