Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
    • راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
    • رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
    • فتح جنگ :پی پی پی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان گورنر پنجاب سردار سلیم خان سے ملاقات کررہے ہیں ۔
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی مزید سخت
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،9افراد گرفتار،پتنگیں،ڈوریں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • برٹش ہائی کمشنرکا ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ موضع مرید کا دورہ
    • کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
    • پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری
    • کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
    • نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
    • راولپنڈی،،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • راولپنڈی، 3 مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرم گرفتار
    • پاکستان سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ پر سکیورٹی و ٹریفک کے موثر انتظامات
    • کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گلستان جوہر میں نئے صوبوں ‘ انتظامی یونٹس اور بااختیار بلدیاتی نظام کے حوالے سے منعقدہ عوامی رابطہ مہم سے ڈاکٹر فاروق ستار خطاب کر رہے ہیں۔
    • جاپانی سفیر اکاماٹسو شوئچی کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، فیروز شاہ سے ملاقات
    • کراچی پورٹ کی عالمی انڈیکس میں ریکارڈ کارکردگی، وزیراعلیٰ سندھ کی مبارکباد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نازیبا ویڈیو کس نے لیک کی؟, باکسر عامر نے رازسے پردہ اُٹھا دیا

    By Daily Khabrainجنوری 24, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    amir-boxer
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن (آن لائن) برطانیہ کے معروف پاکستانی نژاد باکسر عامر خان کی نازیبا ویڈیو کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر لیک کی گئی تھی، جس پر آخر کار انہوں نے اور اہلیہ فریال مخدوم نے اپنا موقف پیش کردیا۔ایک پفتہ قبل عامر خان کی ایک نازیبا ویڈیو امریکا کی کئی بڑی پورن ویب سائٹس پر آن لائن لیک ہوئی، اس ویڈیو میں عامر خان اپنی سابقہ گرل فرینڈ کے ساتھ اسکائپ پر نازیبا انداز سے بات کرتے نظر آئے۔ واضح رہے کہ فریال مخدوم سے شادی سے قبل 2010 میں ایک امریکی ماڈل عامر خان کی گرل فرینڈ تھی۔ عامر خان اور ان کی اہلیہ کا ماننا ہے کہ کسی نے یہ ویڈیو ان دونوں سے بدلہ لینے کے لیے لیک کی ہے۔ایک ٹی وی شو پر عامر خان اور فریال مخدوم موجود تھے، اس دوران فریان کا کہنا تھا کہ ‘مجھے لگتا ہے کہ کسی نے ایسا ہم سے بدلہ لینے کے لیے کیا ہے، ضروری نہیں کہ یہ کوئی فیملی ممبر ہو، عامر نے کئی لوگوں کو اپنی کمپنی سے نکالا تو ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ یہ ان میں سے کسی نے کیا ہو’۔30 سالہ باکسر عامر خان کا کہنا تھا کہ اس ویڈیو نے انہیں اور ان کی اہلیہ کو کافی تکلیف پہنچائی ہے، انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ یہ ویڈیو ان کی فریال مخدوم سے شادی سے قبل بنائی گئی تھی، جب وہ کسی دوسرے رشتے میں تھے۔عامر نے کہا کہ ‘ایسا کچھ میری شادی سے کافی عرصہ قبل ہوا تھا، مجھے اس سے کافی تکلیف ہوئی کیوں کہ بہت سے نوجوان مجھے اپنا رول ماڈل مانتے ہیں، یہ میرے خیراتی کام پر بھی برا اثر چھوڑے گا’۔فریال نے مزید کہا کہ ‘طلاق کی خبریں بے بنیاد ہیں، ہم صرف یہی بتانا چاہتے ہیں کہ ہماری شادی بالکل ٹھیک ہے اور ہم ایک ساتھ خوش ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      ٹرمپ نے کیٹی زکریا کو وائٹ ہائوس کی نئی پریس سیکرٹری نامزد کردیا: امریکی اخبار

      بلجیم کے طلبہ تعلیمی اصلاحات کے لیے بڑی تعداد میں احتجاج میں شریک ہیں

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.