Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
    • راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
    • رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
    • فتح جنگ :پی پی پی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان گورنر پنجاب سردار سلیم خان سے ملاقات کررہے ہیں ۔
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی مزید سخت
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،9افراد گرفتار،پتنگیں،ڈوریں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • برٹش ہائی کمشنرکا ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ موضع مرید کا دورہ
    • کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
    • پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری
    • کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
    • نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
    • راولپنڈی،،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • راولپنڈی، 3 مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرم گرفتار
    • پاکستان سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ پر سکیورٹی و ٹریفک کے موثر انتظامات
    • کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گلستان جوہر میں نئے صوبوں ‘ انتظامی یونٹس اور بااختیار بلدیاتی نظام کے حوالے سے منعقدہ عوامی رابطہ مہم سے ڈاکٹر فاروق ستار خطاب کر رہے ہیں۔
    • جاپانی سفیر اکاماٹسو شوئچی کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، فیروز شاہ سے ملاقات
    • کراچی پورٹ کی عالمی انڈیکس میں ریکارڈ کارکردگی، وزیراعلیٰ سندھ کی مبارکباد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شاہ محمود قریشی حکومت کا ساتھ دینے کیلئے تیار ….اندرونی کہانی منظر عام پر

    By Daily Khabrainفروری 2, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    shah-mehmood-qureshi
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن اور محمود خان اچکزئی فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی بھرپور مخالفت کر رہے ہیں۔ایک انٹرویو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملے پر حکومت اور حزب اختلاف میں تین نشستیں ہوئیں جن میں حکومت سے چند سوالات کیے گئے۔انہوں نے کہا کہ پہلا سوال یہ تھا کہ حکومت فوجی عدالتوں کی میعاد ختم ہونے سے قبل حرکت میں کیوں نہیں آئی؟انہوںنے کہاکہ حزب اختلاف فوجی عدالتوں کی توسیع کے معاملے میں حکومت کا ساتھ دینے کو تیار ہے لیکن حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کی اتحادی جماعتوں کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور محمود خان اچکزئی فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی بھرپور مخالفت کر رہے ہیں۔شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ہم نے حکومت سے سوال کیا کہ کیا اس نے اپنے سیاسی حلیفوں کو اس معاملے پر قائل کیا ہے؟ لیکن اس سوال کا واضح جواب نہیں دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت سے ایک سوال یہ بھی ہے کہ فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملے پر وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان پارلیمانی رہنماﺅں کو بریفنگ دینے کو تیار کیوں نہیں ہیں؟۔شاہ محمود قریشی کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے جو حصے فوجی قیادت کی جانب سے پورے کیے جانے تھے وہ کر دیئے گئے ہیں، مثلا نیشنل ایکشن پلان کامیابی سے آگے بڑھا اور فوجی عدالتوں کی جانب سے بھی موثر کام کیا گیا، لیکن حکومت کی جانب سے جو کردار ادا کیا جانا چاہئے تھا وہ ادا نہیں کیا گیا۔انہوںنے کہاکہ ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ ملک میں موثر تبدیلی آئی ہے یا نہیں ؟ اگر تبدیلی آئی ہے تو ہم نے آگے کیسے بڑھنا ہے اور نہیں آئی تو مستقبل کے لئے کیا لائحہ عمل ہونا چاہیے؟۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پی آئی اے کا ریاض کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.