تازہ تر ین

بلیک بیری کی دھماکے دارواپسی

لاہور(خصوصی رپورٹ) بلیک بیری پچھلے کئی سال سے مشکل میں ہے ۔اس نے کئی نئے فون متعارف کروائے جن میں سے کئی فونز اینڈرائیڈ ورژن بھی تھے مگر پھر بھی لوگوں نے کچھ خاص پسند نہیں کیا لیکن اس مرتبہ بلیک بیری مرکری متعارف کروا رہا ہے ۔ اس فون کی خاص بات یہ ہے کہ اس پر پرانے بلیک بیری فونز کی طرح ایک کی بورڈ ہے جو بلیک بیری پاس پورٹ سے ملتا جلتا ہے ۔ اس کے سپیس بار میں ایک فنگر پرنٹ سینسر بھی ہے ۔ یہ کی بورڈ ایک ٹریک پیڈ جیسا ہے اس کے علاوہ اس فون پر آپ کو اینڈرائیڈ نوگٹ یعنی اینڈرائیڈ سیون بھی ملے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain