Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہماری بیٹیاں بے پناہ صلاحیتوں، حوصلے اور خوابوں کی مالک ہیں:بلاول بھٹو
    • کراچی، انمول پنکی کے بھائی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا
    • خیبرپختونخوا؛ ٹانک میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے الیکشن کمیشن کے ڈائریکٹر جنرل شہید ہوگئے
    • اداکارہ کومل عزیز کے وزن اضافے پرسوشل میڈیا پر تبصرے
    • صوابی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا
    • ڈپٹی کمشنر میرپور کا دوہرے سرٹیفکیٹ کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری
    • سیکٹرز میں کمرشل تعمیرات کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن نے تفصیلات طلب کر لیں
    • 81 ٹن گدھے کا گوشت، ہڈیاں اور کھالیں چین کو برآمد
    • یاسین آباد میں پٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشش کرنیوالا شخص شدید جھلس گیا
    • کم عمر لڑکی کے جنسی استحصال کا خدشہ، ماں سمیت 3 خواتین آف لوڈ
    • ضیاء الحسن لنجار نے محکمہ قانون کے نئے سرکاری ویب پورٹل کا افتتاح کردیا
    • سندھ ڈاک ٹکٹ نے تاریخ میں منفرد شناخت قائم کی: وزیراعلیٰ سندھ
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ایتھوپیا اور پاکستان کا تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا
    • جامعات کو تمباکو اور نکوٹین سے پاک بنانے کیلئے چارٹر پر دستخط
    • 5لاکھ کی واپسی، موٹروے پولیس کی فرض شناسی پر وفاقی وزیر کا خراج تحسین
    • ڈپٹی کمشنرچکوال کی زیر صدارت اجلاس، واجب الادپانی بلوں بارے اجلاس
    • ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال نے پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں شرکاء کو بریف کیا
    • سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انڈین آرمی چیف پر شدید تنقید …. نیا پنڈورا باکس کھُل گیا

    By Daily Khabrainفروری 18, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی آرمی چیف جنرل بیپین روات کا کشمیری شہریوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان سامنے آنے کے بعد حزب اختلاف کی جماعتوں کی جانب سے ان کے اس پیغام کو غیر مو¿ثر قرار دیتے ہوئے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔وزیر مملکت جتیندر سنگھ کے مطابق آرمی چیف کے بیان کی غلط تشریح کی جارہی ہے۔اپوزیشن جماعتوں سےجنرل بیپین روات کے بیان کو سیاسی رنگ نہ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے جتیندر سنگھ کا کہنا تھا کہ ‘ہم سیاسی دھڑوں اور کانگریس سے اپیل کرتے ہیں کہ سکیورٹی فورسز کی قیمت پر سیاست سے گریز کریں۔خیال رہے کہ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کر چکا ہے کہ بھارتی فوج کے سربراہ نے گزشتہ روز اپنے بیان میں خبردار کیا تھا کہ مقبوضہ وادی میں جاری سکیورٹی آپریشن کے درمیان ‘رکاوٹیں’ پیدا کرنے والے افراد کو ‘سخت کارروائی’ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ جنرل بیپین کے اس تبصرے پر نہ صرف بھارتی سیاسی جماعتیں بلکہ کشمیری جماعتوں کا بھی سخت ردعمل سامنے آیا۔نیشنل کانفرنس میں جہاں ایک جانب آرمی چیف کے اس بیان پر تنقید کی گئی وہیں مقبوضہ کشمیر کی حکمراں جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی(پی ڈی پی) نے بیان کی حمایت میں آواز بلند کی۔نیشنل کانفرنس کے ترجمان جنید عظیم مٹو کے مطابق موجودہ وقت نوجوان نسل کو سیاست میں شامل کرنے کا ہے اور انہیں دھمکانے کی صورت میں وہ سیاست سے دور ہوجائیں گے۔جبکہ پی ڈی پی کے سینئر رہنما اور وزیر تعلیم نعیم اختر کا کہنا تھا کہ لوگوں کو تحفظ سے متعلق تجویز دینا اچھا اقدام ہے، یہاں تک کہ جنگجوو¿ں کو بھی، چاہے وہ عسکریت پسند ہوں یا سکیورٹی اہلکارسب کہیں نہ کہیں پناہ لیتے ہیں، عسکریت پسند گھروں میں اور سکیورٹی فورسز بنکرز میں پناہ لیتے ہیں، ان پناہ گاہوں سے خطرے کے مقام ہر جانے میں کیا دانشمندی ہے؟’حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کا جنرل بیپین روات کے بیان کوتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہنا تھا کہ ‘اس بات کی ضرورت محسوس ہوتی ہے کہ پوچھا جائے کہ فوج عوامی سیاسی تحریک کو کیوں کچلنا چاہتی ہے؟

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      ٹرمپ نے کیٹی زکریا کو وائٹ ہائوس کی نئی پریس سیکرٹری نامزد کردیا: امریکی اخبار

      بلجیم کے طلبہ تعلیمی اصلاحات کے لیے بڑی تعداد میں احتجاج میں شریک ہیں

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.