Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زونگ اور آئی ایس پی نے پہلا اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ نظام متعارف کروا دیا
    • اٹک، لوڈ ررکشہ روڈ سے نیچے کھائی میں گر گیا، ڈرائیور جاںبحق
    • چار روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکیورٹی انتظامات
    • صحافی سے موٹر سائیکل سوار نامعلوم سنیچروں نے موبائل فون چھین کر فرار
    • 8 افراد کو حراست میں لیکر 1 کلو 200گرام چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی زبانوں کے ڈیٹا سیٹ پر بین الاقوامی ورکشاپ
    • چچازاد بھائی نے چچا زاد بہن کو دھوکہ دہی سے جائیداد سے محروم کر دیا
    • کینٹ بورڈ راولپنڈی کی انسپکٹروں کی مبینہ ملی بھگت سے غیر قانونی کمرشل تعمیرات جاری
    • وفاقی وزیر سردار اویس احمد سے میاں اکرم فرید کی ملاقات
    • کھیلتے ہوئے زیر زمین پانی کی ٹینکی میں گرنے سے 2 سالہ بچہ جاں بحق
    • راولپنڈی پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف کارروائیاں، 9 شراب سپلائر
    • پشاور بورڈ انٹرمیڈیٹ نتائج’ہدف کالج نے 3 ٹاپ پوزیشنز اپنے نام کرلیں
    • 32 سالہ نوجوان مری کے گیسٹ ہاؤس میں بدترین تشدد کے بعد قتل، مقدمہ درج
    • خواتین، بچوں اور بچیوں کیخلاف جنسی زیادتی واقعات تشویشناک امر،مقررین
    • سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا عوام کو انصاف فراہمی کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد
    • پر کاروبار بند کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں پٹیشن دائر
    • ٹیکسٹائل کا قومی برآمدات میں حصہ تقریباً 60 فیصد ہوگیا
    • ٹنڈوالہ یار: شادی کا کھانا کھانے سے 400 افراد کی حالت غیر
    • غیر قانونی ہاسنگ سکیموں،مارکیٹنگ اور تشہیری سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں
    • 27ستمبر احتجاج، سلمان اکرم راجہ نے چھ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دنیا کی تیز رفتار میموری چپ تیار, کتنا ڈیٹا ٹرانسفر کرسکتی ہے؟ دیکھئے خبر

    By Daily Khabrainفروری 27, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ٹوکیو(خصوصی رپورٹ) سونی کارپوریشن نے دنیا کی سب سے تیز رفتار ایس ڈی میموری پیش کردی ہے جس سے 300 میگا بائٹس فی سیکنڈ کی زبردست رفتار پر ڈیٹا پڑھا جاسکتا ہے جبکہ اس پر ڈیٹا لکھنے کی رفتار 299 میگا بائٹس فی سیکنڈ بتائی جارہی ہے ۔ میموری کارڈز جنہیں ایس ایف جی (SF-G) ایس ڈی کارڈز کا نام دیا گیا ہے 32 جی بی، 64 جی بی اور 128 جی بی کی گنجائش میں دستیاب ہونگے لیکن فی الحال انکی قیمت کے بارے میں کچھ نہیں کہا گیا البتہ یہ اس سال اپریل تک فروخت کیلئے جاری کردیئے جائینگے ۔ان میموری کارڈز کو الٹرا ہائی سپیڈ ٹو (UHS-II) معیار کے مطابق بنایا گیا ہے جسکے تحت کسی میموری کارڈ میں ڈیٹا ٹرانسفر کی رفتار 312 میگا بائٹس فی سیکنڈ ہوتی ہے اور اگر ڈیٹا ریڈ/ رائٹ (ڈیٹا پڑھنے اور لکھنے ) کے کام ایک ساتھ کیے جائیں تو پھر ہر ایک عمل کی انفرادی رفتار 156 میگا بائٹس فی سیکنڈ ہونی چاہیے ۔اب تک کسی بھی میموری کارڈ کیلئے ممکن نہیں کہ وہ دیر تک ڈیٹا ٹرانسفر میں یہ زبردست رفتار برقرار رکھ سکے اور اسی وجہ سے ایک ساتھ زیادہ ڈیٹا کاپی کرنے پر یو ایس بی ڈرائیو/ میموری کارڈ کی رفتار بتدریج کم پڑتی چلی جاتی ہے جو بالآخر صرف 4 میگا بائٹس فی سیکنڈ رہ جاتی ہے مگر سونی کارپوریشن کا دعوی ہے کہ اس کے ایس ایف جی میموری کارڈز میں ڈیٹا ٹرانسفر ریٹ لمبے وقت تک برقرار رہے گا ۔ کیونکہ اس مقصد کے لیے خصوصی الگورتھم وضع کیا گیا ہے جو ڈیٹا ٹرانسفر ریٹ کو کم ہونے نہیں دیتا۔اس وقت 256 جی بی کی ایس ڈی میموریز دستیاب ہیں جبکہ یو ایس بی سٹوریج ڈرائیوز کی گنجائش ٹیرا بائٹس میں ہوچکی ہے لیکن سونی کا کہنا ہے کہ ابھی اس کی توجہ ڈیٹا ٹرانسفر ریٹ برقرار رکھنے پر ہے اور گنجائش میں اضافے پر بعد میں کام کیا جائے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.