Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حقِ ترقی عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری :وزیراعظم شہباز شریف
    • فاطمہ ثنا بابر اعظم سے بھی بڑی سپر اسٹار: سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک
    • لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر
    • شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو
    • 26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع
    • سونا مسلسل چوتھے روز سستا، چاندی بھی 7 ہزار روپے کی سطح پر آگئی
    • لاہور تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان
    • ملک بھر کے انٹرمیڈیٹ نتائج 2026 ‘پنجاب کالجز 138 پوزیشنز کیساتھ سرفہرست
    • پاکستان کے تیل ذخائر میں 6 فیصد اضافہ 11 سال کی ریزرولائف
    • حکومتی وسائل یا طاقت کی بنیاد پر کسی شہر پر حملہ نہیں ہوسکتا: طلال چودھری
    • 9مئی جناح ہائوس حملہ کیس، پی ٹی آئی رہنمائوں ‘ کارکنوں کی ضمانتوں میں توسیع
    • آبنائے ہرمز کے متبادل برآمدی راستہ کیلئے کثیر ملکی فنڈ قائم کرنیکی تجویز
    • پنجاب: سرکاری میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس کی تعلیمی نشستوں میں اضافہ
    • ابرار احمد نے راشد خان کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کے نمبر ون ٹی20 بولر بن گئے
    • ریڈ بُل نے اساک حدجار کے معاہدے میں توسیع کردی، 2027 میں بھی ٹیم کا حصہ
    • پاکستان سعودی عرب کی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر وقت ساتھ ہے: وزیراعظم شہباز شریف
    • حکومت نے آسان ٹیکس سکیم کے ذریعے تاجروں کے مطالبے پر عمل کرکے اپنا وعدہ پورا کیا:بلال اظہر کیانی
    • جنگ دوبارہ چھڑی تو اسرائیل کے خلاف کارروائی ہمارا فرض ہوگا: عباس عراقچی
    • ریلوے میں گریڈ 19کے افسران کے تبادلے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آئی فون 7خریدنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

    By Daily Khabrainفروری 27, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (خصوصی رپورٹ)ایک آئی فون سیون پلس نے اچانک آگ پکڑ لی اور وہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا جس کی ویڈیو آن لائن سامنے آئی ہے جس کے بعد ایپل نے ڈیوائس کی …لاہور(نیٹ نیوز)ایک آئی فون سیون پلس نے اچانک آگ پکڑ لی اور وہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا جس کی ویڈیو آن لائن سامنے آئی ہے جس کے بعد ایپل نے ڈیوائس کی جانچ پڑتال شروع کردی ہے ۔امریکہ سے تعلق رکھنے والی برائنا اولیویا نے آئی فون سیون پلس کے آگ پکڑنے کی ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی تھی جو کچھ دنوں سے کام نہیں کررہا تھا۔اس خاتون نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ فون کو چارجنگ پر لگا کر سو گئی تھی کہ ان کے بوائے فرینڈ نے فون اٹھایا تو اس میں عجیب سی آوازیں نکلنے لگیں جس کے بعد ڈیوائس کو واش روم میں پھینک دیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ جیسے ہی اس فون کو پھینکا گیا تو وہ پھٹ گیا جس کے بعد ڈیوائس میں سے دھواں نکلنے لگا۔ایپل نے اس ویڈیو کے منظرعام پر آنے کے بعد کہا کہ وہ اس معاملے کی تحقیقات کررہی ہے ۔ابھی یہ واضح نہیں کہ یہ مسئلہ کیوں ہوا مگر اس خبر کے بعد سمارٹ فون میں استعمال ہونے والی لیتھیم اون بیٹریز کی سیفٹی اور استحکام کے حوالے سے تحفظات ضرور ابھرنے لگے ہیں اس سے قبل بھی ان بیٹریوں کے نتیجے میں سام سنگ کے گلیکسی نوٹ سیون پھٹنے کے متعدد واقعات سامنے آئے تھے ۔آئی فون میں اس طرح کا مسئلہ بہت کم نظر آتا ہے مگر پھر بھی کچھ آن لائن سامنے آئے جن کی تصاویر ٹوئٹر پر شیئر کی گئیں۔اس وقت لگ بھگ تمام سمارٹ فونز کی بیٹریز میں یہ ٹیکنالوجی استعمال ہورہی ہے جس کے حل کے لیے کمپنیاں کام بھی کررہی ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو

      26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.