تازہ تر ین

آسٹریلیا ،بھارت کے درمیان تیسرا ٹیسٹ16مارچ سے ہوگا

رانچی (بی این پی ) آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ 16 سے 20 مارچ تک رانچی میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے، پونے میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم آسٹریلیا نے 333 رنز سے کامیابی حاصل کی تاہم بنگلور ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم نے شاندار کم بیک کیا اور 75 رنز سے فتح حاصل کرکے سیریز برابر کر دی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain