کراچی(ویب ڈیسک )پاکستانی گلوکاروں اور فنکاروں کے بعد رائٹر ز کو بھی بھارتی فلم انڈسٹری میں اہمیت دی جانے لگی۔ٹی وی ڈرامہ نگار حسینہ معین کے بعد اب معروف رائٹر، صحافی اور ناول نگار صباامتیاز کے مقبول ناول یو آر کلنگ می ! کو بھارتی فلم انڈسٹری میں اہمیت دی گئی ہے۔اس ناول پر مبنی نور کے نام سے فلم مکمل کرلی گئی ہے جس میں نور کا مرکزی کردار سوناکشی سنہا نے ادا کیا ہے ، پاکستان میں فلم کی نمائش کے حقوق ڈسٹری بیوٹر کلب نے حاصل کئے ہیں۔ مذکورہ فلم 21 اپریل کے دن پاکستان میں ریلیز کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں جبکہ فلم کا ٹیزر بھی جاری کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ تین دہائیوں کے بعد کسی پاکستانی رائٹر کی کہانی پر بھارتی فلمساز نے فلم بنائی ہے اس سے قبل راج کپور نے فلم حنا کا سکرپٹ حسینہ معین سے لکھوایا تھا جس میں پاکستانی اداکارہ زیبا بختیار نے حنا کا مرکزی کردار ادا کر کے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا تھا۔
بریکنگ نیوز
- ایران پر نئی جارحیت کا پہلے سے کہیں زیادہ سخت جواب دیں گے: ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری
- حکومت کا بجلی صارفین کے میٹرز کیو آر کوڈ سے منسلک کرنے کا فیصلہ
- روزانہ مچھلی کے تیل کے کیپسول کھانے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے؟
- جب تک 1967 سے پہلے کی فلسطینی ریاست نہیں بن جاتی، پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا وزیراعظم اسحاق ڈار کا امریکہ میں اعلان
- محرم الحرام کے چاند سے متعلق رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کر دی
- گوجرانوالہ میں عید کے روز عوامی مقام پر ڈانس کرتے ویڈیو بنانے والے 2 ٹک ٹاکر گرفتار
- دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی بندش، کراچی شہر کو پانی کی فراہمی معطل
- نیتن ہاہو نے اسرائیلی فوج کو لبنان میں کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کردی
- امریکا: روٹی خریدنے کیلئے نکلے شخص کی قسمت چمک اٹھی
- پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن شروع، پہلی پرواز جدہ سے کراچی پہنچ گئی
- بشریٰ انصاری نے کپل شرما کے شو پر تنقید کیوں کی؟
- خواجہ آصف کے ٹویٹ کا نوٹس ، لیسکو بورڈ نے اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم دے دیا
- کراچی پشاور اور لاہور دیکھ لیں اور خود ہی فیصلہ کریں سعد رفیق کا اسکردو میں انتخابی جلسے سے خطاب
- سعودی عرب نے نئے عمرہ سیزن کے لیے ویزا درخواستوں کا آغاز کر دیا
- ایران نے یقین دہانی کرائی وہ ایٹمی ہتھیار نہیں خریدے گا، امریکی صدر
- عرفات منہاس کا پہلے ہی میچ میں 5 وکٹیں لیکر 42 سال پر انار یکارڈ توڑ دیا
- حج مشکل نہیں تھا، حج کے دوران سیلفیوں نے تھکا دیا: وسیم اکرم
- بجٹ کے بعد کون سے موبائل فون سستے ہو رہے ہیں؟ اہم خبر
- ایسی کینسر ویکسین تیار جو مریضوں کی رسولی کو مکمل طور پر ختم کر دیتی ہے
- معروف بھارتی اداکار اجیت کمار کی والدہ انتقال کر گئیں