تازہ تر ین

پاکستان کے بڑے شہر میں ڈبل سواری پر پابندی

کوئٹہ (ویب ڈیسک) حکومت بلوچستان کی جانب سے حالیہ دہشت گردی‘ اغوا اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے پیش نظر کوئٹہ میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ کر دی گئی ہے جس کے تحت شہر میں جلسوں‘ جلوسوں‘ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری‘ اسلحے کی نمائش اور 5سے زیادہ افراد کے اجتماع پر مکمل پابندی ہو گی۔ نوٹیفکیشن کے مطاق سکیورٹی فورسز پر اس پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے سے ایک بار پھر شہر میں دہشت گردی اور اغوا کے واقعات میں تیزی آ گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain