تازہ تر ین

باکسر عامر خان بارے افسوسناک خبر ، مداح پریشان

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح باکسنگ چیمپئن عامرخان پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حملہ ان کے رہائشی ٹاﺅن بولٹن میں کیا گیا۔ باکسر عامرخان کو نامعلوم افراد نے مکا مارا۔ عامر خان پر ایک گروپ نے اس وقت حملہ کیا جب ایک گاڑی نے غلط ٹرن لیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کر لی‘ تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
عامرخان حملہ


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain